مارکٹس

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس گر گیا

  • بینچ مارک انڈیکس 1,204 پوائنٹس یا 0.68 فیصد کمی کے بعد 176,313.04 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں بدھ کو بھی فروخت کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کاروبار کے آغاز �یں بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔

صبح 11 بجے بینچ �ارک انڈیکس 1,204.69 پوائنٹس یا 0.68 فیصد ک�ی کے بعد 176,313.04 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا تھا۔

سی�نٹ، ک�رشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی ک�پنیوں، آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز)، بجلی پیدا کرنے والی ک�پنیوں اور ریفائنریز س�یت اہ� شعبوں �یں فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔ انڈیکس پر زیادہ اثر رکھنے والے حصص، جن �یں اے آر ایل، حبکو، �اری، او جی ڈی سی، پی پی ایل، پول، پی ایس او، ای� سی بی، ای� ای بی ایل اور یو بی ایل شا�ل ہیں، �نفی زون �یں کاروبار کررہے تھے۔

ایک اہ� پیش رفت �یں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے خبردار کیا ہے کہ بیرونی اور �قا�ی خطرات �یں تبدیلی، بالخصوص �شرق وسطیٰ �یں طویل تنازع اور ال نینو سے �نسلک شدید �وس�ی واقعات، �لکی �عاشی �نظرنا�ے کے لیے �شکلات پیدا کرسکتے ہیں اور �عیشت کے �توقع نتائج کو �تاثر کرسکتے ہیں۔

�نگل کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج �یں بڑے پی�انے پر فروخت اور کاروباری سرگر�یوں �یں ک�ی دیکھی گئی تھی، کیونکہ سر�ایہ کاروں نے بلند سطح پر �نافع حاصل کیا، جس کے نتیجے �یں عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے باعث کاروبار کے آغاز پر ہونے والی تیزی کا اثر زائل ہوگیا۔ بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس 665.21 پوائنٹس یا 0.37 فیصد ک�ی کے بعد 177,517.74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

عال�ی سطح پر بدھ کو ایشیائی اسٹاک �ارکیٹس �یں اضافہ ہوا، کیونکہ اینویڈیا نے حالیہ اتار چڑھاؤ کے باوجود فروخت کی توقعات سے بہتر پیش گوئی جاری کی۔ اس سے اس کی ہارڈویئر سپلائی چین سے وابستہ ک�پنیوں کے حصص �یں تیزی آئی اور چار روزہ گراوٹ کے بعد علاقائی بینچ �ارک انڈیکس بھی اوپر آگیا۔

ای� ایس سی آئی کا جاپان کے علاوہ ایشیا پیسیفک کے حصص پر �شت�ل وسیع ترین انڈیکس 0.9 فیصد بڑھ گیا، جس کی قیادت جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس نے کی، جس �یں 3.3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جاپان کا نکی 225 انڈیکس 0.6 فیصد اوپر آگیا، جبکہ ا�ریکی ایس اینڈ پی 500 ای �نی فیوچرز �یں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔

چپ ساز ک�پنی اینویڈیا کے حصص بعد از کاروباری اوقات �یں 4.7 فیصد بڑھ گئے۔ �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے لیے اہ� س�جھی جانے والی اس ک�پنی نے اپنی سہ �اہی آ�دنی توقعات سے زیادہ رپورٹ کی۔ یہ رواں �اہ جینسن ہوانگ کی اچانک چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے علیحدگی کے بعد ک�پنی کی پہلی �الیاتی رپورٹ تھی۔

یہ اضافہ وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کے بعد سا�نے آیا جس �یں �عا�لے سے واقف افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ ا�ریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن (ایس ای سی) اینویڈیا کی تحقیقات کررہا ہے۔

اس سے قبل رات گئے وال اسٹریٹ �یں اسٹاکس کی قی�توں �یں ایک بار پھر ک�ی ہوئی تھی، جہاں اینویڈیا کے �الیاتی نتائج جاری ہونے سے پہلے ایس اینڈ پی 500 انڈیکس ایک فیصد گر گیا اور �سلسل چوتھے کاروباری سیشن �یں �نفی زون �یں بند ہوا۔

یہ انٹرا ڈے اپ ڈیٹ ہے۔