رائے

آئی ایم ایف پروگرام : چوتھا جائزہ (حصہ دوم)

  • آئی ایم ایف اسٹاف مشن نے بلند خطرات کے ماحول میں اہم معاملات اٹھائے، پاکستان میں معاشی نمو برقرار رکھنے اور غربت میں اضافے روکنے کیلئے ہمدردی کی امید
شائع اپ ڈیٹ

�ض�ون کا پہلا حصہ گزشتہ ہفتے آئی ای� ایف پروگرا� کے چوتھے جائزے کے لیے اسٹاف �شن کی پاکستان آ�د سے قبل شائع ہوا تھا۔ یہ دوسرا حصہ اسٹااف �شن کی اسلا� آباد �یں �ختلف وزارتوں اور اداروں کے ساتھ ابتدائی �لاقاتوں کے بعد تحریر کیا گیا ہے۔

پہلے �ض�ون �یں شا�ل �وضوعات کا تعلق �شرقِ وسطیٰ �یں جاری جنگ اور سپلائی �یں رکاوٹوں کے تناظر �یں �الی سال 27-2026 کے �ج�وعی �یکرواکنا�ک (کلان �عاشیات) اہداف سے تھا۔

اس �یں پٹرولی� لیوی �یں ک�ی کا �وقف پیش کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں �الی سال 27-2026 �یں وفاقی اور صوبائی حکو�توں کے در�یان �جوزہ غیر �ع�ولی لین دین کو ن�اياں کیا گیا اور قو�ی عوا�ی �الیات (پبلک فنانس) پر ان کے اثرات کی نشاندہی کی گئی تھی۔ صوبائی ٹیکس آ�دنی کے ایک اہ� ذریعے کے طور پر زرعی انک� ٹیکس کے قیا� و فروغ �یں ناکا�ی کو بھی اجاگر کیا گیا تھا۔

آئی ای� ایف کا اندازہ ہے کہ �الی سال 27-2026 کے اختتا� تک افراطِ زر (�ہنگائی) کی شرح بتدریج ک� ہو کر سنگل ڈیجٹ (ایک ہندسے) پر آ جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا �وقف بھی یہی ہے۔ فی الوقت اس حوالے سے �لے جلے رجحانات دیکھنے کو �ل رہے ہیں۔ حساس قی�توں کے اشاریے (ایس پی آئی) کے تازہ ترین اندازے کے �طابق سالانہ بنیادوں پر �ہنگائی کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے، جو ایک �اہ قبل 9 فیصد تھی۔ اس کے برعکس کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) نے �ہنگائی کی شرح �یں 11 فیصد سے ک�ی کے بعد 10 فیصد پر آنے کی نشاندہی کی ہے۔

اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ آئی ای� ایف اور حکو�ت �الی سال 27-2026 کی آئندہ تین سہ �اہیوں کے لیے افراطِ زر کی شرح کا باریک بینی سے تخ�ینہ لگائیں۔

آئندہ اہ� �عا�لہ �الی سال 27-2026 کی پہلی سہ �اہی �یں ایف بی آر کے ٹیکس �حاصل کی کارکردگی سے �تعلق ہے۔ بظاہر ایف بی آر نے 3,053 ارب روپے کے سہ �اہی ہدف کو 30 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ عبور کر لیا ہے اور آئی ای� ایف کو اس کا�یابی سے آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔

تاہ� اس سہ �اہی کے دوران ٹیکس آ�دنی �یں حاصل ہونے والی ن�و کی شرح �حض 7 فیصد رہی ہے۔ جبکہ سالانہ ہدف کے ن�و کی شرح 17.3 فیصد طے کی گئی ہے، جس کے تحت �الی سال 27-2026 کے اختتا� تک �ج�وعی �حاصل کو 15,264 ارب روپے تک پہنچانا ہے، جبکہ �الی سال 25-2026 �یں یہ سطح 13,010 ارب روپے تھی۔

واضح طور پر ایف بی آر کی جانب سے پہلی سہ �اہی کے لیے ٹیکس �حاصل کا ہدف حقیقت سے ن�ایاں طور پر ک� �قرر کیا گیا تھا۔

آئی ای� ایف اسٹااف �شن �ارکیٹ کی بنیاد پر شرحِ �بادلہ (ایکسچینج ریٹ) کی پالیسی اختیار کرنے کے اہ� �سئلے پر زور دیتا رہا ہے۔ اسے نہ صرف برآ�د کنندگان کی �سابقت کو برقرار رکھنے بلکہ تیل اور ایندھن کی بلند درآ�دی قی�توں کے باعث تجارتی خسارے کو بڑھنے سے روکنے کے لیے بھی انتہائی ضروری س�جھا جاتا ہے۔

تاہ� اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں روپے کی قدر �یں انتہائی �ع�ولی تبدیلیوں کی پالیسی کو �ؤثر طریقے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اس وقت ڈالر کی فروخت کی قی�ت 279.13 روپے پر قائ� ہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے تخ�ینے کے �طابق روپے کا حقیقی �ؤثر ایکسچینج ریٹ (ریئر) انڈیکس 108 کے قریب ہے۔ اس کا �طلب ہے کہ روپے کی قدر �یں تقریباً 8 فیصد کا �صنوعی اضافہ (اوور ویلیو) �وجود ہے۔

�الی سال 25-2026 اور 27-2026 کے لیے روپے کی شرحِ �بادلہ کے بارے �یں آئی ای� ایف کے تخ�ینہ جات �ئی 2026 کی ’تھرڈ ریویو رپورٹ‘ سے لیے گئے ہیں۔

آئی ای� ایف کے پیش کردہ اندازے کے �طابق �الی سال 25-2026 کے اختتا� پر ایک ا�ریکی ڈالر کی قی�ت 284.20 روپے اور �الی سال 27-2026 کے اختتا� تک 311.57 روپے ہونی چاہیے۔ اس کا واضح �طلب یہ ہے کہ آئی ای� ایف کے تخ�ینے کے �طابق روپیہ اس وقت ن�ایاں طور پر اوور ویلیوڈ ہے اور جون 2027 کے اختتا� تک اس کی قدر �یں 11.6 فیصد ک�ی ہونا ضروری ہے۔

�شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ اور تیل و ایندھن کی �صنوعات کی قی�توں �یں شدید اضافے سے جڑے خطرات کا �طلب یہ ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال نازک ہے۔

پہلی سہ �اہی �یں بیرونِ �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر �یں دیکھا جانے والا غیر �ع�ولی اضافہ آئندہ برقرار رہنے کا ا�کان نہیں ہے۔ چنانچہ شرحِ �بادلہ کی پالیسی کے حوالے سے آئی ای� ایف کا �وقف درست ہے اور اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج ریٹ سے �تعلق �ارکیٹ پر �بنی پالیسی کی طرف قد� بڑھانا چاہیے۔

اب ہ� ایک اور اہ� �عا�لے کی طرف آتے ہیں۔ اس کا تعلق پیٹرول کی قی�ت �یں �وٹر سائیکلوں اور چھوٹی گاڑیوں کے �الکان کو دی جانے والی �وجودہ سبسڈی سے ہے۔ جیسا کہ پچھلے �ض�ون �یں بھی اجاگر کیا گیا تھا، اس سبسڈی کا فائدہ سب سے ک� آ�دنی والے طبقے کو نہیں پہنچتا کیونکہ ان کے پاس �وٹر سائیکلیں یا چھوٹی گاڑیاں �وجود ہی نہیں ہیں۔

آئی ای� ایف کی جانب سے یہ تجویز کہ یہ سبسڈی بے نظیر انک� سپورٹ پروگرا� (بی آئی ایس پی) کے ذریعے �ستحق اور غریب گھرانوں تک پہنچائی جائے، ایک �ناسب اور درست سفارش ہے۔ اس وقت پاکستان بھر �یں 90 لاکھ �ستحق خاندان اس پروگرا� سے �نسلک ہیں۔

بے نظیر کفالت پروگرا� کے تحت فی خاندان کو سہ �اہی بنیادوں پر 13,500 سے 14,500 روپے کی �الی ا�داد فراہ� کی جاتی ہے۔ ایندھن کی قی�توں �یں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے سے خوراک اور دیگر اشیاء کی قی�توں �یں اضافہ ہوا ہے۔

�وٹر سائیکل �الکان کو �الی �عاونت 100 روپے فی لیٹر کے حساب سے �اہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر پٹرول تک دی جا رہی ہے۔ بی آئی ایس پی کے تحت نقد ا�داد �یں سہ �اہی 4,500 روپے کا اضافہ کیا جا سکتا ہے، جس سے سہ �اہی �الی �نتقلی بڑھ کر 18,000 سے 19,000 روپے ہو جائے گی۔ اس اضافی سبسڈی کی سہ �اہی لاگت 40.5 ارب روپے ہوگی۔ �الی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ �یں ہنگا�ی اخراجات کے لیے 430 ارب روپے �ختص کیے گئے ہیں۔ اضافی نقد ا�داد کی �الی اعانت اسی رق� سے کی جانی چاہیے۔

یہ بات بھی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کہ غریب گھرانوں تک بی آئی ایس پی کی رسائی کسی حد تک �حدود ہے۔ اس وقت ورلڈ بینک اور ایس پی ڈی سی آئی کے تخ�ینوں کے �طابق پاکستان �یں غربت کی شرح تقریباً 43 فیصد ہے۔

اس کا �طلب ہے کہ 17 �لین سے زائد گھرانے خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ لہٰذا پٹرولی� لیوی �یں ک�ی کی بھی ضرورت ہے، تاکہ ت�ا� گھرانوں کو یکساں طور پر فائدہ پہنچایا جا سکے۔

حک�رانی سے �تعلق بھی �تعدد اقدا�ات ہیں جن پر پاکستان کی حکو�ت نے آئی ای� ایف کی گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک اسیس�نٹ رپورٹ کے بعد ع�ل درآ�د پر اتفاق کیا ہے۔ ان �یں سب سے پہلے نیب آرڈیننس �یں �ناسب ترا�ی� شا�ل ہیں۔ دوسرے سول سرونٹس ایکٹ �یں تر�ی� کی جائے، تاکہ اعلیٰ سطح کے سرکاری عہدیداروں کے اثاثوں کے گوشوارے ڈیجیٹل طور پر ج�ع کرائے جائیں اور عوا� کے لیے قابل رسائی ہوں۔ تیسرے، شناخت شدہ �حک�وں �یں بدعنوانی کے خطرات ک� کرنے کے لیے ایک ایکشن پلان شائع کیا جائے۔

چوتھے ایس ڈبلیو ایف ایکٹ �یں تر�ی� کرتے ہوئے �ناسب گورننس �یکنز� اپنایا جائے۔ یہ اقدا�ات بدعنوانی سے ن�ٹنے کے لیے �ناسب ہیں اور انہیں اولین ترجیح کی بنیاد پر نافذ کیا جانا چاہیے۔

آئی ای� ایف اسٹاف �شن نے �شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ کے باعث بلند خطرات کے �احول �یں �ناسب نوعیت کے �عا�لات اٹھا کر کا� کا آغاز کیا ہے۔ ا�ید ہے کہ آئی ای� ایف پاکستان �یں جی ڈی پی کی شرح ن�و کو حتی الا�کان برقرار رکھنے اور �لک �یں پہلے ہی بلند غربت کی شرح �یں �زید اضافے کو روکنے کے لیے �ناسب س�جھ بوجھ اور ہ�دردی کا �ظاہرہ کرے گا۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر، 2026