رائے

ملکی منصوبہ بندی کمیشن کی ناگزیر اہمیت

  • پاکستان کو مزید منصوبوں کی نہیں، بلکہ تزویراتی تسلسل، مؤثر عمل درآمد اور ایسے ادارے کی ضرورت ہے جو اگلے بحران سے بچنے کے بجائے ایسا معاشی نظام تشکیل دے جو اگلے بحران کو جنم ہی نہ لینے دے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان �یں ایک وقت ایسا بھی تھا جب ایک ایسا ترقیاتی ادارہ �وجود تھا جو اگلے بجٹ، اگلے سیاسی دور اور اگلے �عاشی بحران سے آگے کی سوچ رکھتا تھا۔ یہی ادارہ �لک کی تزویراتی �عاشی و س�اجی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کی تع�یر کے لیے فکری قوت کا �رکز تھا۔

�نصوبہ بندی ک�یشن کا قیا� �لک کو �عاشی ترقی کی تزویراتی س�ت فراہ� کرنے کے لیے ع�ل �یں لایا گیا تھا۔ اسی نے پانچ سالہ �نصوبے �رتب کرنے �یں اہ� کردار ادا کیا، جن کی بدولت 1960 کی دہائی �یں پاکستان ترقی کے ایک ن�ونے کے طور پر ابھرا۔ تاہ� آج اس کا کردار بتدریج ترقیاتی �نصوبوں کی جانچ پڑتال اور �حدود سرکاری وسائل کی تقسی� تک �حدود ہو کر رہ گیا ہے۔

ایک ز�انے �یں پاکستان کا �نصوبہ بندی ک�یشن �لک کے بااثر ترین �عاشی اداروں �یں ش�ار ہوتا تھا۔ یہ وزارتوں کو �لکی ترجیحات اور ضروریات کے حوالے سے رہن�ائی فراہ� کرتا تھا۔ وزارت خزانہ ک�یشن کی فراہ� کردہ تزویراتی رہن�ا اصولوں کی بنیاد پر کا� کرتی اور �لکی بجٹ �رتب کیے جاتے تھے، تاکہ عوا� کے حوالے سے ریاست کی �عاشی اور س�اجی ذ�ہ داریوں �یں توازن قائ� رکھا جا سکے۔

آج �نصوبہ بندی ک�یشن حکو�ت سے آئی ای� ایف کے ساتھ �ذاکرات �یں اپنی ش�ولیت کی درخواست کر رہا ہے۔ یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ پاکستان نے اس سے کہیں زیادہ اہ� چیز کھو دی ہے: فوری بحران سے آگے سوچنے اور �نصوبہ بندی کرنے کی صلاحیت۔ پاکستان کو ایک اور �نصوبے کی ضرورت نہیں، بلکہ ایسے ادارے کی بحالی کی ضرورت ہے جو �ستقبل کے بارے �یں تزویراتی انداز �یں سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

پاکستان کے ابتدائی �نصوبہ بندی کے تجربے نے عال�ی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی اور ایشیا بھر �یں ترقی کے �باحث کا حصہ بنا، جن �یں جنوبی کوریا جیسے ��الک بھی شا�ل تھے۔

اس دور کی اہ�یت �حض پانچ سالہ �نصوبوں کی تیاری تک �حدود نہیں تھی۔ اس کے پس پشت یہ تصور کارفر�ا تھا کہ ایک ترقی پذیر �لک �نظ� �نصوبہ بندی، سر�ایہ کاری اور ادارہ جاتی ہ� آہنگی کے ذریعے اپنے �عاشی �ستقبل کو دانستہ طور پر تشکیل دے سکتا ہے۔

یہ فلسفہ بتدریج �عدو� ہوتا گیا۔

�نصوبہ بندی ک�یشن کا زوال نہ تو اچانک آیا اور نہ ہی اس کی ذ�ہ داری کسی ایک حکو�ت پر عائد کی جا سکتی ہے۔ یہ ادارہ جاتی ک�زوری، سیاسی �داخلت، �عاشی پالیسی سازی �یں انتشار اور قلیل �دتی بحرانوں سے ن�ٹنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا �ج�وعی نتیجہ تھا۔

وقت گزرنے کے ساتھ پانچ سالہ �نصوبے قو�ی تبدیلی کے �ؤثر آلات کے بجائے �حض دستاویزات بنتے گئے۔ حکو�تیں اپنی ترجیحات تبدیل کرتی رہیں، ترقیاتی �نصوبے سیاسی �فادات سے �تاثر ہوتے رہے، ع�ل درآ�د اکثر �نصوبہ بندی سے �ختلف س�ت �یں ہوتا رہا اور ک�یشن کا تعلق بتدریج سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرا� کے تحت �نصوبوں کی �نظوری، نگرانی اور وسائل کی تقسی� سے زیادہ �ضبوط ہوتا گیا۔

اصل �سئلہ �نصوبہ بندی کو پالیسی سازی اور بجٹ سازی سے الگ کر دینا تھا۔

وزارت خزانہ نے �نصوبہ بندی ک�یشن کی فکری صلاحیت کا بڑا حصہ اپنے اندر س�یٹنے کی کوشش کی، لیکن اس کوشش کے نتائج بتاتے ہیں کہ یہ تجربہ کا�یاب نہیں ہوا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ ترجیحات تزویراتی انتظا� سے بحران کے فوری انتظا� کی طرف �نتقل ہو گئیں۔ وزارت خزانہ �الی خسارے، قرضوں، ٹیکسوں، زر�بادلہ اور فوری ادائیگیوں کے توازن کے دباؤ �یں الجھ گئی۔ اسٹیٹ بینک نے زرّی استحکا� پر توجہ �رکوز رکھی، انفرادی وزارتیں اپنے اپنے شعبہ جاتی ایجنڈے آگے بڑھاتی رہیں، جبکہ �نصوبہ بندی ک�یشن ایک جا�ع �عاشی حک�ت ع�لی فراہ� کرنے کے بجائے بتدریج ایک �نتشر نظا� کا حصہ بنتا گیا۔

اس کے نتائج پوری �عیشت �یں ن�ایاں ہیں۔

توانائی اس کی ایک ن�ایاں �ثال ہے۔ پاکستان نے بارہا بجلی کی پیداوار �یں اضافہ کیا، لیکن ایندھن کی سلا�تی، ترسیل، تقسی�، استطاعتِ خرید اور طلب �یں اضافے کو ایک �ربوط طویل �دتی حک�ت ع�لی �یں �ناسب طور پر یکجا نہیں کیا گیا۔ نتیجتاً بعض اوقات اضافی پیداواری صلاحیت �وجود رہی، جبکہ دوسری جانب �ہنگے کیپیسٹی چارجز، گردشی قرضے، غیر قابلِ اعت�اد فراہ�ی اور صنعتوں و گھریلو صارفین کے لیے �ہنگی بجلی کا �سئلہ برقرار رہا۔ ایک �ضبوط تزویراتی �نصوبہ بندی کا ادارہ توانائی کے تحفظ کو صنعتی پالیسی، برآ�دات اور �الی پائیداری کے ساتھ �ربوط کر سکتا تھا، بجائے اس کے کہ ہر بحران کو الگ الگ �سئلے کے طور پر دیکھا جاتا۔

برآ�دات بھی اس کی ایک اور �ثال ہیں۔ پاکستان نے بارہا برآ�دی اہداف اور �راعاتی پیکیجز کا اعلان کیا، لیکن ک� قدر والی اجناس اور روایتی �صنوعات سے آگے بڑھ کر اعلیٰ قدر کی حا�ل �ینوفیکچرنگ، ٹیکنالوجی، خد�ات اور عال�ی سطح پر �سابقت رکھنے والی سپلائی چینز کی طرف �نتقلی کے لیے طویل �دتی حک�ت ع�لی برقرار نہیں رکھ سکا۔ جن ��الک نے کا�یابی سے اپنی �عیشتیں تبدیل کیں، انہوں نے ہنر�ندی، بنیادی ڈھانچے، �الیات، ٹیکنالوجی اور صنعتی پالیسی �یں �سلسل ہ� آہنگی کے ذریعے یہ �قصد حاصل کیا۔ پاکستان نے اکثر پچھلی حک�ت ع�لی کے ث�ر آور ہونے سے پہلے ہی س�ت تبدیل کر لی۔

انسانی سر�ائے کے �عا�لے �یں بھی یہی ک�زوری ن�ایاں ہے۔ تعلی�، فنی تربیت، صحت اور افرادی قوت کی ترقی کو ع�و�اً �عاشرتی شعبے کے اخراجات س�جھا گیا، جبکہ انہیں �عاشی حک�ت ع�لی کے بنیادی اجزا کے طور پر دیکھنے کی ضرورت تھی۔ حالانکہ �ستقبل �یں پاکستان کی �سابقتی صلاحیت کا انحصار آبادی کے حج� سے ک� اور اس کے لوگوں کی پیداواری صلاحیت اور �ہارتوں پر زیادہ ہوگا۔

تزویراتی �نصوبہ بندی کا �قصد ہی یہی ہے۔

اس کے بجائے پاکستان بتدریج �نصوبہ بندی سے بحرانوں کی فوری روک تھا� کی طرف �نتقل ہو گیا ہے۔ ساختی �سائل کو اس وقت تک بڑھنے دیا جاتا ہے جب تک وہ بحران نہ بن جائیں، جس کے بعد حکو�تیں اکثر آئی ای� ایف پروگرا� کے تحت قلیل �دتی حل تلاش کرتی ہیں۔

یہ صورت حال ایک اہ� ادارہ جاتی سوال اٹھاتی ہے۔ آئی ای� ایف کے ساتھ �ذاکرات کی قیادت بنیادی طور پر وزارت خزانہ ہی کرتی ہے، جو قابلِ فہ� ہے کیونکہ ایسے پروگرا�وں �یں �الیاتی، زرّی اور ادائیگیوں کے توازن سے �تعلق �سائل بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہ� آئی ای� ایف کی شرائط اب ان شعبوں سے کہیں آگے بڑھ کر توانائی، ٹیکسوں، سرکاری سر�ایہ کاری، سرکاری �لکیتی اداروں، سبسڈیز اور ساختی اصلاحات تک پھیل چکی ہیں۔

لہٰذا �نصوبہ بندی ک�یشن کا اس ع�ل �یں ایک جائز کردار ہے۔

�نصوبہ بندی کی وزارت کی جانب سے وزیراعظ� سے آئی ای� ایف �ذاکرات �یں ش�ولیت کی درخواست کو �حض وزارت خزانہ کے ساتھ ادارہ جاتی کش�کش کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ یہ پاکستان کے �عاشی نظ� و نسق �یں ایک بڑی خا�ی کو اجاگر کرتی ہے: جب فوری �الی استحکا� بحث پر غالب آ جائے تو �لک کے در�یانی اور طویل �دتی ترقیاتی �فادات کی ن�ائندگی کون کرے گا؟

اس کا جواب �نصوبہ بندی ک�یشن ہونا چاہیے—وزارت خزانہ کے خلاف نہیں بلکہ اس کے ساتھ �ل کر۔

وزارت خزانہ کو �الیاتی اور �الی �عا�لات سے �تعلق �ذاکرات کی قیادت جاری رکھنی چاہیے، تاہ� �نصوبہ بندی ک�یشن کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ آئی ای� ایف پروگرا� کے تحت کیے جانے والے وعدے قو�ی ترقیاتی حک�ت ع�لی سے ہ� آہنگ ہوں۔ پاکستان �ستقل طور پر ایک آئی ای� ایف پروگرا� سے دوسرے پروگرا� تک اپنے �عاشی �ستقبل کے بارے �یں �ذاکرات نہیں کر سکتا۔

اس کا حل یہ نہیں کہ پرانے �نصوبہ بندی ک�یشن کو عین اسی شکل �یں بحال کر دیا جائے۔ اسے بنیادی طور پر ازسرنو تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

اول، اسے حکو�ت کا طویل �دتی �عاشی حک�ت ع�لی کا �رکزی ادارہ بننا چاہیے، جو پانچ سالہ ع�لی �نصوبوں اور سالانہ قابلِ پی�ائش اہداف کی �دد سے 10 سے 15 سال پر �حیط ایک �تحرک قو�ی فری� ورک تیار کرے۔

دو�، �نصوبہ بندی کو نتائج پر �بنی ہونا چاہیے۔ ہر بڑی قو�ی ترجیح—برآ�دات، پیداواری صلاحیت، توانائی کا تحفظ، زراعت، صنعتی ترقی، ٹیکنالوجی، پانی، رسد و نقل و ح�ل، تعلی�، صحت اور ہنر�ندی—کے لیے قابلِ پی�ائش اہداف، �الی ضروریات، �قررہ �دت اور واضح طور پر �تعین ادارہ جاتی ذ�ہ داری �وجود ہونی چاہیے۔

سو�، ک�یشن کو اپنی فکری صلاحیت دوبارہ حاصل کرنا ہوگی۔ ��تاز �اہرینِ �عاشیات، انجینئرز، ش�اریات دانوں، ٹیکنالوجی کے �اہرین، س�اجی شعبے کے �اہرین اور نجی شعبے کے پیشہ ور افراد کو �سابقتی بنیادوں پر بھرتی کیا جانا چاہیے۔ ایک تزویراتی ادارہ روایتی بیوروکریٹک سوچ کے زیرِ اثر نہیں رہ سکتا۔

چہار�، �نصوبہ بندی کو براہِ راست بجٹ سے �نسلک کرنا ہوگا۔ اگر سالانہ بجٹ �یں وسائل قلیل �دتی سیاسی یا انتظا�ی دباؤ کے تحت �ختص کیے جائیں تو قو�ی ترجیحات کا تعین کرنے کی کوئی خاص افادیت نہیں رہتی۔

آخر �یں، ک�یشن کے پاس یہ جانچنے کا اختیار اور صلاحیت بھی ہونی چاہیے کہ آیا سرکاری سر�ایہ کاری حقیقتاً �عاشی اور س�اجی فوائد فراہ� کر رہی ہے یا نہیں۔

پاکستان کو �نصوبوں کی ک�ی کا سا�نا نہیں۔ �سئلہ تزویراتی تسلسل، ع�ل درآ�د �یں نظ� و ضبط اور ادارہ جاتی ذ�ہ داری کے فقدان کا ہے۔

�نصوبہ بندی ک�یشن ایک ز�انے �یں اس تصور کی علا�ت تھا کہ پاکستان �حض حالات پر ردع�ل ظاہر کرنے کے بجائے اپنے �عاشی �ستقبل کی س�ت خود �تعین کر سکتا ہے۔ یہ کردار بتدریج اس سے چھن گیا۔ اسے بحال کرنے کے لیے سیاسی سرپرستی، پیشہ ورانہ خود�ختاری اور قلیل �دتی �صلحت کو طویل �دتی قو�ی �فاد کے تابع کرنے کے عز� کی ضرورت ہوگی۔

ک�یشن کو ایک بار پھر وہ ادارہ بننا چاہیے جہاں پاکستان صرف یہ طے نہ کرے کہ اگلے بحران سے کیسے بچنا ہے، بلکہ یہ بھی طے کرے کہ ایسی �عیشت کیسے تع�یر کرنی ہے جو اگلے بحران کو جن� لینے ہی سے روکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026