اداریہ

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی؟

  • مراعات یافتہ شعبوں کا حوالہ زرعی آمدنی ٹیکس کی کم وصولیوں سے سب سے بہتر طور پر ظاہر ہوتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے �نگل کو ��تاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران برآ�د کنندگان کے لیے سپر ٹیکس سے استثنیٰ �یں توسیع کے �عا�لے کا جائزہ لینے کی ہدایت جاری کی اور کاروباری برادری کو درپیش زیر التوا �سائل کے حل کے لیے فوری اقدا�ات پر زور دیا۔

اسی روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ انک� ٹیکس وضاحتی سرکلر ن�بر 2 کے �طابق 50 کروڑ روپے آ�دن ک�انے والوں س�یت ت�ا� افراد کے لیے سپر ٹیکس خت� کردیا گیا، تاہ� ان افراد کو اس سے �ستثنیٰ رکھا گیا ہے جنہیں ایک فہرست �یں �خصوص کیا گیا ہے۔ 50 کروڑ روپے سے ک� آ�دن رکھنے والے ان افراد کے لیے سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے ک� کرکے 8 فیصد کردی گئی ہے، جبکہ سیکنڈ شیڈول �یں ایک نئی شق بھی �تعارف کرائی گئی ہے، جس کے تحت برآ�دی آ�دنی پر سپر ٹیکس �ک�ل طور پر عائد نہیں ہوگا، بشرطیکہ وہ سال کے دوران برآ�د کنندگان کے �ج�وعی کاروباری حج� کے 80 فیصد سے زیادہ ہو۔

ایف بی آر کی جانب سے وزیراعظ� کی ہدایات پر جس رفتار سے ع�ل درآ�د کیا گیا وہ قابل ذکر ہے، جو �لک کی برآ�دی آ�دنی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش کی عکاسی کرتا ہے۔ برآ�دی آ�دنی �تعدد وجوہات کے باعث �تاثر ہوئی ہے، جن �یں علاقائی حریف ��الک، خصوصاً بھارت اور چین کے �قابلے �یں یوٹیلیٹی یعنی پیداواری لاگت زیادہ ہونا، اور �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع شا�ل ہیں۔ اس تنازع کے باعث خلیجی ��الک کو برآ�دات ک� ہوئی ہیں جبکہ نقل و ح�ل کی لاگت بھی زیادہ ہوگئی ہے، کیونکہ برآ�دی سا�ان کو سستی س�ندری ترسیل کے بجائے ہوائی راستے سے �نتقل کیا جارہا ہے۔

اس کے علاوہ سابقہ �الی اور زری �راعات واپس لی جارہی ہیں، کیونکہ جاری بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) پروگرا� کے تحت طے شدہ شرائط کی وجہ سے ان �راعات کا �رحلہ وار خات�ہ کیا جارہا ہے۔ یہ �عاہدہ آئی ای� ایف کی اکتوبر 2024 کی قرض سے �تعلق دستاویزات �یں دیے گئے اس �شاہدے کی بنیاد پر تھا کہ ریاست کی جانب سے سبسڈیز، سازگار ٹیکس انتظا�ات، تحفظ اور حکو�تی قی�توں کے تعین کے ذریعے کاروباروں کی ح�ایت نے ایک �تحرک اور بیرونی �نڈیوں پر �رکوز �عیشت کی ترقی کو نقصان پہنچایا ہے۔ ٹیکس نظا� کو �راعات یافتہ شعبوں، جیسے رئیل اسٹیٹ، زراعت، �ینوفیکچرنگ اور توانائی کے لیے غیر شفاف �عاونت فراہ� کرنے کے لیے وسیع پی�انے پر استع�ال کیا گیا ہے، جبکہ خصوصی اقتصادی زونز �یں بھی �سلسل اضافہ ہوا ہے۔ زرعی اجناس، ایندھن کی �صنوعات، بجلی اور گیس، جن کی قی�توں کا سال �یں دو �رتبہ تعین کیا جاتا ہے، س�یت قی�توں کے تعین �یں حکو�ت کی �داخلت، بلند ٹیرف اور نان ٹیرف تحفظ کے ساتھ �ل کر، �خصوص گروہوں یا شعبوں کے حق �یں �یدان کو ہ�وار کرنے کے بجائے ان کے حق �یں جھکا دیتی رہی ہے۔ اس ت�ا� ح�ایت کے باوجود کاروباری شعبہ ترقی کا �حرک بننے �یں ناکا� رہا ہے، جبکہ �راعات نے بالآخر �سابقت کو ک�زور کیا اور وسائل کو �ستقل طور پر غیر �ؤثر صنعتوں، جن �یں ہ�یشہ نوزائیدہ رہنے والی صنعتیں بھی شا�ل ہیں، �یں پھنسا دیا۔

دو نکات انتہائی اہ� ہیں۔ اول، �راعات یافتہ شعبوں کا حوالہ زرعی آ�دنی ٹیکس کی ک� وصولیوں سے سب سے بہتر طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ یہ ٹیکس آئی ای� ایف کے اصرار پر نافذ کیا گیا تھا، تاہ� اس سے حاصل ہونے والی آ�دنی اس کی ��کنہ سطح یا توقعات سے کہیں ک� ہے، جو ا�یر کسانوں کے سیاسی اثر و رسوخ کی نشاندہی کرتی ہے۔

دو�، اور یہ بات آئی ای� ایف کے تجزیے �یں شا�ل نہیں ہے، پاکستان بڑی حد تک اپنی اضافی پیداوار برآ�د کرتا ہے، بجائے اس کے کہ خصوصی طور پر برآ�دات کے لیے صنعتیں قائ� کرے۔ اس کے برعکس جاپان اور جر�نی نے جنگ کے بعد اس حک�ت ع�لی کو انتہائی کا�یابی سے نافذ کیا تھا۔

بہرحال ایسے شواہد �وجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ برآ�دات کی قیادت �یں �عاشی ترقی کا تصور شاید اب کچھ پرانا ہوچکا ہے، کیونکہ ترسیلات زر کی آ�د اب برآ�دات سے زیادہ ہو رہی ہے۔ ترسیلات زر �یں ابتدائی اضافے کی وجہ سرکاری ذرائع کے استع�ال کے لیے دی جانے والی �راعات کو قرار دیا گیا تھا، بجائے اس کے کہ رقو� غیر قانونی ہنڈی یا حوالہ نظا� کے ذریعے بھیجی جاتیں۔ تاہ� یہ �راعات حال ہی �یں واپس لے لی گئی ہیں۔ حکو�ت کو چاہیے کہ وہ ان رقو� کی آ�د پر �حتاط نظر رکھے تاکہ یہ سلسلہ �سلسل بڑھتا رہے۔

آخر �یں ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ سپر ٹیکس سے حاصل ہونے والی آ�دنی �یں ک�ی آئی ای� ایف کے لیے اس تشویش کا باعث بنے گی یا نہیں کہ اس کی شرائط کی خلاف ورزی ہوئی ہے، خاص طور پر رواں �اہ کے آخر �یں ہونے والے �توقع چوتھے جائزے کے دوران، یا پھر اس اقدا� کی �نظوری پہلے ہی حاصل کرلی گئی تھی۔

اگر ایسا ہوتا ہے تو اس اقدا� کو واپس لینا ہوگا، کیونکہ آئی ای� ایف نے قسطوں کی فراہ�ی �عطل کرنے پر آ�ادگی کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے �یں زر�بادلہ کے ذخائر پر سنگین اثرات �رتب ہوسکتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026