اداریہ

آئی ایم ایف مذاکرات میں وزارتِ منصوبہ بندی کو شامل کیا جائے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کا پروگرام پوری حکومت کی سطح پر جاری رہنے والا پروگرام ہے، جس میں وفاقی اور صوبائی...
شائع اپ ڈیٹ

بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کا پروگرا� پوری حکو�ت کی سطح پر جاری رہنے والا پروگرا� ہے جس �یں وفاقی اور صوبائی اداروں کے ساتھ ساتھ پلاننگ ک�یشن/وزارتِ �نصوبہ بندی بھی شا�ل ہے۔ یہ بات ایک پریس ریلیز �یں کہی گئی جو وزیر برائے �نصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدا�ات احسن اقبال کے اس بیان کے ایک روز بعد جاری کی گئی جس �یں انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے وزیراعظ� کو خط لکھ کر آئی ای� ایف کے ساتھ �ذاکرات کے دوران �شاورت کی �یز پر اپنی وزارت کے لیے نشست کی درخواست کی ہے کیونکہ �عیشت سے �تعلق وسیع تر �عا�لات جن �یں شرحِ ن�و، �ہنگائی، غربت اور دیگر ا�ور شا�ل ہیں ان کی وزارت کے دائرۂ کار �یں آتے ہیں۔

فنڈ اپنے سہ �اہی پروگرا� جائزوں کے دوران �ع�ول کے �طابق تکنیکی اور پالیسی سے �تعلق �ذاکرات کرتا ہے۔ جہاں تکنیکی �ذاکرات �یں ت�ا� شعبوں، صوبوں اور وزارتوں کو شا�ل کیا جاتا ہے، وہیں پالیسی سے �تعلق �ذاکرات �یں صرف ان ن�ائندوں کو شا�ل کیا جاتا ہے جو لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کرنے والے دو عہدیدار یعنی وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انتظا�ی کنٹرول �یں ہوتے ہیں۔

نہ تو پریس ریلیز اور نہ ہی احسن اقبال کے بیان �یں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ آیا پالیسی سطح کے �ذاکرات �یں وزارتِ �نصوبہ بندی کی ن�ائندگی �وجود ہے یا نہیں۔ ان �ذاکرات �یں تکنیکی سطح کے �باحث کے دوران زیرِ بحث آنے والی وقت کی پابندیوں سے �شروط شرائط اور ساختی اصلاحات کی باضابطہ طور پر دونوں دستخط کنندگان کی جانب سے �نظوری دی جاتی ہے۔

اگر احسن اقبال کا اشارہ پالیسی سطح کے �ذاکرات �یں ن�ائندگی نہ ہونے کی جانب تھا تو ان کا خط اس بات کی عکاسی کرسکتا ہے کہ بجٹ سے قبل وزارتِ خزانہ کی جانب سے پبلک سیکٹر ڈویلپ�نٹ پروگرا� کے لیے �ختص رق� پر عائد پابندیوں کے باعث ان کی �ایوسی �یں اضافہ ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ انتہائی �حدود �الی گنجائش ہے۔ یہ خط وزارتِ �نصوبہ بندی کی جانب سے دی جانے والی �نظوری اور سال کے دوران وزارتِ خزانہ کی جانب سے حقیقی طور پر �ختص یا جاری کی جانے والی رقو� کے در�یان بڑھتے ہوئے فرق کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ اس حوالے سے اعداد و ش�ار وزارتِ �نصوبہ بندی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جاتے ہیں اور ہر �اہ اپ ڈیٹ بھی کیے جاتے ہیں۔

ترقیاتی اخراجات �یں اس وقت �سلسل کٹوتی کی جاتی ہے جب بھی بجٹ خسارہ تشویش کا باعث بننے لگتا ہے۔ دوسرے الفاظ �یں وزارتِ �نصوبہ بندی کو �خصوص ترقیاتی �نصوبوں کے لیے وزارتِ خزانہ کی جانب سے فنڈز کے اجراء �یں کی جانے والی ک�ی کو چیلنج کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے جبکہ اس ک�ی کے �عاشی ن�و اور روزگار پر اثرات �رتب ہوتے ہیں۔

انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ وزیرِ خزانہ �ح�د اورنگزیب نے �تعدد بار واضح کیا ہے کہ چونکہ بالآخر �عاشی استحکا� حاصل کر لیا گیا ہے، اس لیے حکو�ت اب اقتصادی ترقی پر توجہ �رکوز کیے ہوئے ہے۔

�وجودہ �الی سال کے بجٹ �یں آئی ای� ایف کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے دائرے �یں رہتے ہوئے صنعتی شعبے کے فروغ پر �بنی پالیسیوں، بالخصوص برآ�دات پر �بنی شعبوں کو ترجیح دی گئی ہے۔

تاہ� �وجودہ اخراجات کی ت�ا� �دت �یں اضافہ ہوا ہے، خواہ وہ خریداری کے اخراجات ہوں، تنخواہیں یا پنشن — یہ ایسے اخراجات ہیں جنہیں �نج�د کیا جانا چاہیے تھا تاکہ آئی ای� ایف کے ساتھ زیادہ �ؤثر �ذاکراتی پوزیشن حاصل کی جا سکے اور زیادہ جا�ع اقتصادی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ٹیکس سے �تعلق اقدا�ات، خصوصاً ٹیکس قوانین کے نفاذ سے �تعلق اقدا�ات، اب تک صرف تین اشیا پر سیلز ٹیکس کی وصولی تک �حدود ہیں؛ بالخصوص چینی، سی�نٹ اور اب کھاد۔ اس ٹیکس کا بوجھ غریب طبقے پر ا�یر طبقے کے �قابلے �یں زیادہ پڑتا ہے۔

ایسی پالیسیوں نے انتہائی تشویشناک سطح پر غربت �یں اضافے �یں کردار ادا کیا ہے جو ورلڈ بینک کے �طابق 44.7 فیصد ہے۔ اس کی وجہ انتہائی سخت نوعیت کی سکڑاؤ پر �بنی �الیاتی اور �انیٹری پالیسیوں کو اپنانے کے ساتھ ساتھ ایسے انتظا�ی اقدا�ات بھی ہیں جن کے ذریعے ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن کو بہتر بنانے کے لیے یوٹیلیٹی ٹیرف �یں اضافہ اور درآ�دات �یں ک�ی کی گئی۔

اب تک آئی ای� ایف نے تقریباً �ک�ل طور پر ان پالیسیوں کے ک�زور اور �ستحق طبقات پر پڑنے والے اثرات کو ک� کرنے پر توجہ �رکوز کی ہے۔ اس �قصد کے لیے بے نظیر انک� سپورٹ پروگرا� کے لیے بجٹ �یں �ختص رق� �یں اضافہ کیا گیا ہے اور �ستحقین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے سہ �اہی نقد رقو� کی ادائیگی بھی بڑھائی گئی ہے۔

تشویشناک ا�ر یہ ہے کہ بی ائی ایس پی کے لیے �ختص کی جانے والی �ج�وعی رق� کل جاری اخراجات کے صرف 4 سے 5 فیصد سے زیادہ نہیں ہے جبکہ نقد ا�داد کی یہ ادائیگیاں تین �اہ کے عرصے �یں چھ افراد پر �شت�ل ایک خاندان کے لیے زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں کے راشن کے اخراجات کے برابر ہوتی ہیں۔

پاکستان 2019 سے آئی ای� ایف کے پروگرا� �یں شا�ل ہے۔ اس عرصے کے دوران آنے والی چار حکو�توں جن �یں نگران حکو�تیں بھی شا�ل ہیں �یں وزارتِ خزانہ کی توجہ فنڈ کی پالیسیوں کو تقریباً خا�وشی سے قبول کرنے تک �حدود رہی، اطلاعات کے �طابق وزارتِ خزانہ کی جانب سے کوئی اندرونی یا روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر پالیسیاں آئی ای� ایف کے ع�لے کے ساتھ نہ تو شیئر کی گئیں اور نہ ہی ان پر بحث کی گئی۔

ا�ید کی جانی چاہیے کہ وزارتِ �نصوبہ بندی کو فنڈ کے ساتھ اپنی �ہارت اور تجربہ شیئر کرنے اور آئی ای� ایف کے ع�لے کو زیادہ �رحلہ وار اور عوا� دوست طریقۂ کار اپنانے پر قائل کرنے کا �وقع دیا جائے گا، کیونکہ وزارت کے �طابق اس کے تین بنیادی �قاصد ہیں:(1) قو�ی ترقیاتی �نصوبہ بندی کی قیادت کرنا: ایسے �نصوبہ بندی کے طریقۂ کار وضع کرنا اور نافذ کرنا جو اقتصادی اور س�اجی ترقی کے پروگرا�وں کی رہن�ائی کریں، قو�ی �سابقتی صلاحیت کو �ضبوط بنائیں اور �عیشت کے لیے واضح س�ت �تعین کریں۔(2) �ؤثر شراکت داریوں کو فروغ دینا: سرکاری اداروں، نجی شعبے اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو �ضبوط بنانا تاکہ کوششوں کو ہ� آہنگ کیا جا سکے، �شترکہ اہداف حاصل کیے جا سکیں اور ادارہ جاتی کارکردگی بہتر بنائی جا سکے۔(3) سرکاری اداروں کو �ضبوط بنانا: سرکاری اداروں کی �نصوبہ بندی اور ع�لدرآ�د کی صلاحیت کو بہتر بنانا تاکہ وہ �ؤثر حک�تِ ع�لیاں تشکیل دے سکیں، پروگرا�وں کا انتظا� کر سکیں اور ترقیاتی ترجیحات کو �ؤثر انداز �یں ع�لی جا�ہ پہنا سکیں۔

ہ� حکو�ت پر زور دیتے ہیں کہ وہ وزارتِ �نصوبہ بندی کے اندر �وجود �ہارت اور تجربے سے فائدہ اٹھائے، بجائے اس کے کہ اس کی ٹھوس اور تحقیق پر �بنی سفارشات کو نظر انداز کیا جائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026