ترسیلات زر میں مضبوط اضافہ
- ترسیلات زر میں اضافے میں اہم کردار سعودی عرب کا رہا، جہاں سے 873.5 ملین ڈالر موصول ہوئے
جولائی تا اگست 2026 کے دوران ترسیلات زر کی آ�د گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں 15 فیصد بڑھ کر 7.3 ارب ڈالر ہوگئی، جو گزشتہ سال 6.4 ارب ڈالر تھی۔ اس اضافے پر وزیر خزانہ کے �شیر خر� شہزاد نے کہا کہ �ضبوط ترسیلات زر کی آ�د �لک کے بیرونی �الیاتی ذخائر کو �ضبوط بنانے اور �ج�وعی اقتصادی لچک �یں اضافے �یں �دد دے گی۔
ترسیلات زر �یں اضافے �یں اہ� کردار سعودی عرب کا رہا، جہاں سے 873.5 �لین ڈالر �وصول ہوئے، جو �ج�وعی ترسیلات زر کا 12 فیصد ہے۔ اس کے بعد �تحدہ عرب ا�ارات سے 749.8 �لین ڈالر، یعنی 10 فیصد، برطانیہ سے 563.7 �لین ڈالر، یعنی 7.7 فیصد، جبکہ ا�ریکا سے 308.9 �لین ڈالر، یعنی �ج�وعی رق� کا 4 فیصد �وصول ہوا۔
ترسیلات زر کی آ�د 2020 سے �سلسل بڑھ رہی ہے اور 2025-26 �یں 41.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ اقتصادی سروے 2025-26 کے �طابق اس کی وجہ حکو�ت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اقدا�ات تھے، جنہوں نے رس�ی ذرائع سے ترسیلات زر کی آ�د برقرار رکھنے �یں اہ� کردار ادا کیا۔ ڈیجیٹل ادائیگی کے پلیٹ فار�ز، بش�ول راست، کے بڑھتے ہوئے استع�ال سے لین دین کی رفتار اور شفافیت بہتر ہوئی، جبکہ رق� �نتقلی کے چارجز کے لیے ریبیٹ ڈھانچے کو آسان بنانے سے ترسیلات بھیجنے والوں اور خد�ات فراہ� کرنے والوں کے اخراجات ک� ہوئے۔ ان اقدا�ات کے ساتھ �ستحک� شرح �بادلہ کے �احول نے بینکنگ اور ایکسچینج ک�پنیوں کے ذرائع کے استع�ال کی حوصلہ افزائی کی اور غیر رس�ی �ارکیٹوں کی جانب رقو� کے رخ �وڑنے کو �حدود کرنے �یں �دد دی۔
تاہ�، یک� جولائی 2026 سے اسٹیٹ بینک نے عال�ی �الیاتی فنڈ کے دباؤ کے تحت حکو�ت کی ح�ایت یافتہ ترسیلات زر کی دو �راعاتی اسکی�یں خت� کردیں، جن �یں: (1) سوہنی دھرتی ترسیلات پروگرا� شا�ل تھا، جو سرکاری ذرائع سے رق� بھیجنے پر پوائنٹس پر �بنی انعا�ی نظا� کی اجازت دیتا تھا اور ان پوائنٹس کو قابل استع�ال انعا�ات �یں تبدیل کیا جاسکتا تھا؛ اور (2) ٹیلی گرافک ٹرانسفر چارجز �راعاتی اسکی� شا�ل تھی، جس کے تحت حکو�ت ک�رشل بینکوں اور ایکسچینج ک�پنیوں کو �نتقلی فیس �عاف کرنے کے عوض سالانہ 100 سے 120 ارب روپے ادا کرتی تھی۔ ان اسکی�وں کی �عطلی کے پہلے دو �اہ کے دوران ترسیلات زر �یں �سلسل اضافہ ہوا ہے، تاہ� خدشات �وجود ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ خلیجی ریاستوں سے ترسیلات بھیجنے والے، جن �یں زیادہ تر غیر ہنر�ند کارکن شا�ل ہیں، سرکاری ذرائع کے استع�ال پر دوبارہ غور کرسکتے ہیں۔ لہٰذا حکو�ت اور اسٹیٹ بینک کے لیے یہ انتہائی اہ� ہے کہ وہ �سلسل اس ا�ر پر نظر رکھیں کہ ان دونوں �راعاتی اسکی�وں کے خات�ے کے بعد سرکاری ذرائع سے ترسیلات زر کی آ�د پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں۔
اس کے علاوہ جاری �شرق وسطیٰ کے تنازع نے یہ جائز خدشات بھی پیدا کیے ہیں کہ خلیجی ��الک سے ترسیلات زر کی آ�د �تاثر ہوسکتی ہے۔ چنانچہ اسٹیٹ بینک کو ترسیلات زر کی آ�د �یں کسی بھی ک�ی کے حوالے سے چوکس رہنا ہوگا جبکہ حکو�ت کو خلیجی ��الک کے ساتھ فعال طور پر رابطے �یں رہنا ہوگا تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ پاکستانی ترسیلات بھیجنے والے �تاثر نہ ہوں۔
برآ�دات، جو زر�بادلہ ک�انے کا دوسرا �طلوبہ ذریعہ ہیں، بدقس�تی سے سالانہ تقریباً 29 سے 30 ارب ڈالر کی سطح پر ج�ود کا شکار ہیں جبکہ درآ�دات �یں اضافہ ہورہا ہے، جس کے نتیجے �یں تجارتی خسارہ پیدا ہوتا ہے جو کرنٹ اکائونٹ کے خسارے �یں اضافہ کرتا ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ترسیلات زر اس خلا کو زیادہ پائیدار سطح تک پُر کرتی ہیں۔ برآ�دی آ�دنی—جب برآ�د کنندہ کی جانب سے ک� قی�ت ظاہر نہ کی گئی ہو، جو ایک غیر قانونی ع�ل ہے جس �یں برآ�د کنندہ اصل قی�ت سے ک� قی�ت انوائس پر درج کرتا ہے—نہ صرف زیادہ �لکی پیداوار سے �نسلک ہوتی ہے جس کے نتیجے �یں روزگار کے �واقع �یں اضافہ ہوتا ہے، بلکہ اسے دوبارہ کاروبار �یں بھی لگایا جاسکتا ہے۔ اس کے برعکس، ترسیلات زر کی آ�د بنیادی طور پر کھپت کے �قاصد کے لیے استع�ال ہوتی ہے؛ اگرچہ اس سے وصول کنندگان کا �عیار زندگی بہتر ہوتا ہے، تاہ� اس سے �ہنگائی �یں اضافہ ہوسکتا ہے۔
اس ا�ر �یں کوئی دو رائے نہیں کہ خلیجی ��الک �یں غیر ہنر�ند اور غیر تعلی� یافتہ افرادی قوت کی طلب �یں ک�ی آئے گی اور حکو�ت کو فوری طور پر تکنیکی �ہارتیں فراہ� کرنے کے لیے ایک فعال پروگرا� شروع کرنا چاہیے تاکہ خلیجی ��الک �یں پاکستان سے نی� ہنر�ند اور ہنر�ند افرادی قوت کی �سلسل �وجودگی یقینی بنائی جاسکے۔
چونکہ زر�بادلہ کے ذخائر—جو زیادہ تر بیرونی قرض گیری کے ذریعے بڑھ کر 17.1 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، جیسا کہ 28 اگست 2026 کو اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر بتایا گیا تین �اہ کی درآ�دات کی ک� از ک� آئی ای� ایف کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ناکافی ہونے کا اندازہ ہے، اس لیے یہ یقینی بنانا انتہائی اہ� ہے کہ ترسیلات زر کی آ�د اور برآ�دات، دونوں �یں �سلسل اضافہ ہوتا رہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026