کیش لیس معیشت کی جانب پیش قدمی، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم 68 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 26 جون 2026 12:33pm مارچ 2026ء تک موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹل والٹ ایپس کی رجسٹریشنز کی تعداد 132 ملین سے تجاوز کر گئی، اسٹیٹ بینک
ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی کا رجحان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:39pm ملک میں ایک سہ ماہی کے دوران ڈیجیٹل ریٹیل ٹرانزیکشنز کی تعداد 3.1 ارب تک پہنچ گئی ہے، اسٹیٹ بینک
ایکسچینج کمپنیوں کو راست کے ذریعے ہوم ریمیٹنس کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت مل گئی شائع 16 جنوری 2026 10:12am اس اقدام کا مقصد ایک جدید اور شمولیتی ڈیجیٹل مالیاتی نظام کی تعمیر ہے
موبائل ایپ پر مبنی لین دین میں اضافہ، خردہ ادائیگیوں کا حجم بڑھ کر 2.8 ارب ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا شائع 30 دسمبر 2025 02:53pm پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں
پاکستان میں ڈیجیٹل پیمنٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باوجود اعتماد کے مسائل موجود ہیں شائع 26 دسمبر 2025 10:33pm کاروبار متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ پاکستان میں ادائیگی کے گیٹ ویز منتشر ہیں، ضابطہ کاری میں رکاوٹیں موجود ہیں اور ڈیجیٹل ٹرسٹ کم ہے، ماہرین
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، اسٹیٹ بینک کا حکومتی ادائیگیاں راست کے ذریعے کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 09:50am معیشت میں 11 کھرب روپے سے زائد نقدی گردش میں ہے، اسٹیٹ بینک کے عہدیدار کا انکشاف
اسٹیٹ بینک کی بینکوں و ریگولیٹڈ اداروں کو ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت شائع 26 جولائ 2025 11:31am اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے صارفین کی رجسٹریشن کے لیے نیا جامع فریم ورک جاری کرتے ہوئے بینکوں اور ریگولیٹڈ...
ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی: تیسری سہ ماہی میں 2 ارب ٹرانزیکشنز ریکارڈ شائع 26 جون 2025 10:12am مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جو 2 ارب ٹرانزیکشنز تک پہنچ...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر