امریکہ ایران کشیدگی میں عارضی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم
- عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کیلئے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
عال�ی �نڈی �یں ج�عرات کو تیل کی قی�توں �یں �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکہ اور ایران کے در�یان دوبارہ فوجی کارروائیوں سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور �شرق وسطیٰ سے تیل کی رسد �تاثر ہونے کے خطرے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عال�ی بینچ �ارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کے لیے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد ک�ی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قی�ت 24 سینٹ یا 0.26 فیصد ک�ی سے 90.77 ڈالر فی بیرل رہی۔
ا�ریکہ اور ایران کے در�یان تازہ ح�لے جولائی کے بعد دونوں ��الک کے در�یان سب سے بڑا عسکری تبادلہ قرار دیے جا رہے ہیں، جبکہ جنگ کا 7واں �اہ جاری ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قی�توں �یں ن�ایاں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور دونوں بینچ �ارکس �یں تقریباً 2 ڈالر فی بیرل تک اضافہ اور 1 ڈالر تک ک�ی ہوئی۔ دونوں کی سیشن کی بلند ترین سطح 24 جولائی کے بعد سب سے زیادہ رہی۔
آئی جی کے تجزیہ کار ٹونی سائیکا�ور کے �طابق بدھ کی دوپہر کے بعد فریقین کے در�یان کسی نئی جھڑپ کی تصدیق نہ ہونے سے کشیدگی �یں عارضی ک�ی کے اشارے �لے ہیں۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا کہ ایران کے خلاف تازہ ا�ریکی کارروائی زیادہ دیر جاری نہیں رہے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ا�ریکی افواج نے آبنائے ہر�ز کے قریب ایران کے ریڈار اور �یزائل نظا� کو نشانہ بنایا ہے۔
دریں اثنا، آبنائے ہر�ز سے تیل کی ترسیل �حدود رہی۔ کپلر کے ابتدائی اعداد و ش�ار کے �طابق بدھ کو صرف 4 ک�وڈیٹی جہاز آبنائے ہر�ز سے گزرے، جبکہ 10 روزہ اوسط تقریباً 13 جہاز ہے۔
ا�ریکہ کے �طابق پیر کو آبنائے ہر�ز سے 17 �لین بیرل تیل گزرا، جو جنگ شروع ہونے کے بعد اس آبی گزرگاہ سے خا� تیل کی سب سے بڑی ترسیل ہے۔