مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح پر شائع 03 ستمبر 2026 08:32pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.76 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے سے 97.39 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکہ ایران کشیدگی میں عارضی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم شائع 03 ستمبر 2026 08:48am عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کیلئے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
وینزویلا سے سپلائی کی بحالی کی کوششیں، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 12 جنوری 2026 09:16am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت پانچ سینٹ کمی کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل پر آ گئی