فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
- فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں سے ہی ممکن ہوگا
چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے ج�عرات کو کہا ہے کہ دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے �ک�ل خات�ے تک سکیورٹی فورسز دہشت گرد گروہوں کے خلاف ہدفی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق راولپنڈی �یں جنرل ہیڈکوارٹرز �یں �نعقدہ 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ �ارشل نے کہا کہ بلوچستان �یں پائیدار ا�ن سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی �سلسل کوششوں اور عوا�ی تعاون سے ہی ��کن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان جہاں کہیں بھی دہشت گردوں کا ڈھانچہ �لک اور عوا� کے لیے خطرہ بنے گا، اسے خت� کرنے کے لیے پُرعز� ہے۔
فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے کہا کہ بیرونی سرپرستی �یں کا� کرنے والے پراکسی عناصر نے بلوچستان �یں تشدد کو ہوا دینے اور ا�ن و استحکا� کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تاہ� عوا� کے تعاون سے �سلح افواج کے �ضبوط ردع�ل کے ذریعے ان سازشوں کو ناکا� بنایا جائے گا۔
انہوں نے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے �الا �ال اورحوصلہ �ند عوا� کا حا�ل صوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکو�تیں جا�ع حک�ت ع�لی کے تحت صوبے کی س�اجی و �عاشی بہتری کے لیے �ختلف ترقیاتی �نصوبوں پر ع�ل پیرا ہیں۔
فیلڈ �ارشل نے قو�ی یکجہتی کے فروغ اور بلوچستان �یں دیرپا ا�ن و خوشحالی کے لیے سول سوسائٹی، تعلی�ی حلقوں، �یڈیا اور نوجوانوں کے کردار کو بھی سراہا۔
انہوں نے �لکی ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے کے لیے قو�ی اتحاد اور ثابت قد�ی کی اہ�یت پر زور دیا۔
آئی ایس پی آر کے �طابق ورکشاپ کے اختتا� پر شرکا کے ساتھ سوال و جواب کی نشست �نعقد ہوئی، جس �یں انہوں نے پاکستان کے استحکا�، ترقی اور خود�ختاری کے لیے اپنے عز� کا اعادہ کیا۔