صدر ڈونلڈ ٹر�پ اور ان کے ایرانی ہ� �نصب �سعود پیزشکیان کے در�یان 18 جون کو اسلا� آباد �فاہ�تی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط کے بعد وہ کئی ہفتوں پر �شت�ل شدید سفارتی کوششیں جو �تعدد �واقع پر ناکا�ی کے قریب پہنچ گئی تھیں، بالآخر کا�یابی سے �ک�ل ہو گئیں۔

یہ �عاہدہ دنیا کے لیے ایک خوش آئند ریلیف فراہ� کرتا ہے، جو کئی �ہینوں کی ان کشیدہ حالات اور ہنگا�ہ آرائی کے بعد سا�نے آیا جنہوں نے نہ صرف ایران بلکہ وسیع تر خطے کو بھی اپنی لپیٹ �یں لے رکھا تھا، یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ا�ریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو تہران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔

پاکستان کا کردار اس پیش رفت کو ��کن بنانے �یں نہایت اہ� ثابت ہوا ہے اور اگرچہ یہ �فاہ�تی یادداشت ابھی ابتدائی �عاہدہ ہے تاہ� یہ ایک 60 روزہ �ذاکراتی فری� ورک کی بنیاد فراہ� کرتی ہے جس کا �قصد ان پیچیدہ اور گہرائی سے جڑے تنازعات کو حل کرنا ہے جو گزشتہ چار دہائیوں سے ا�ریکہ اور ایران کے تعلقات کو �تاثر کرتے رہے ہیں اور خطے کی سلا�تی کو غیر �ستحک� کرتے آئے ہیں۔

اگرچہ کافی چیلنجز اب بھی �وجود ہیں لیکن یہ �فاہ�تی یادداشت �حاذ آرائی سے دوری اور بات چیت کی جانب ایک اہ� قد� ہے۔

جنگوں کا خات�ہ ہ�یشہ ایک راحت کے ل�حے کی حیثیت رکھتا ہے اور یہ �عا�لہ بھی اس سے �ختلف نہیں۔ اس تنازع نے بھاری قی�ت چکائی جس کے نتیجے �یں ایران �یں ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں، اس کا بڑا حصہ بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا اور ایک ایسی غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی جو سرحدوں کے پار پھیل گئی جبکہ خلیجی ریاستوں نے بھی اس لڑائی کے سنگین اثرات کو سختی سے �حسوس کیا۔

عال�ی �عیشت پر اس کا اثر بھی اتنا ہی شدید تھا جب ایران نے اپنی جوابی حک�ت ع�لی کے تحت آبنائے ہر�ز کو بند کرنے کا اقدا� کیا۔ دنیا کی تقریباً پانچواں حصہ تیل اور ایل این جی کی فراہ�ی کے ساتھ ساتھ بین الاقوا�ی س�ندری تجارت کے ایک اہ� ترین گزرگاہ ہونے کے ناطے اس کی بندش نے توانائی کی �نڈیوں �یں ہلچل �چا دی، سپلائی چین کو درہ� برہ� کر دیا اور ایک وسیع تر �عاشی بحران کے خدشات کو بڑھا دیا۔ درحقیقت اس ناکہ بندی نے ہی واشنگٹن کو �ذاکرات کی �یز پر لانے �یں اہ� کردار ادا کیا۔ �عاہدے پر دستخط کے بعد آبی گزرگاہ �یں بحری نقل و ح�ل کو بحال کرنے کی کوششیں شروع ہو چکی ہیں جس سے توانائی �نڈیوں اور �ج�وعی عال�ی �عیشت پر دباؤ ک� ہوا ہے اگرچہ جنگ سے پہلے والی تجارتی سطح پر واپسی �یں وقت لگے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 14 نکاتی �فاہ�تی یادداشت کا جائزہ اس تاثر کو پوری طرح زائل نہیں کرتا کہ ایران شاید وہ کئی اہ� رعایتیں کبھی حاصل نہ کر پاتا جو اب �یز پر �وجود ہیں، اگر صدر ٹر�پ اسرائیل کی خواہش پر شروع کی گئی ایک غیر قانونی جنگ کا راستہ اختیار نہ کرتے۔

چاہے وہ ایرانی اثاثوں کی بحالی ہو، اس پر عائد طویل ال�دتی پابندیوں کا خات�ہ، تیل کی برآ�دات کی صلاحیت کی بحالی یا تہران کو بین الاقوا�ی بینکاری نظا� سے خارج کرنے والی پابندیوں کا خات�ہ، یہ �عاہدہ ��کنہ طور پر ان �عاشی پابندیوں �یں وسیع اور بنیادی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے جن کا ایران کو طویل عرصے سے سا�نا رہا ہے۔

اس کے بدلے ایران نے اعادہ کیا کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا اور نہ ہی تیار کرے گا اور وہ اپنے افزودہ یورینی� کے ذخائر کو باہ�ی طور پر طے شدہ طریقہ کار کے تحت ٹھکانے لگانے پر بھی رضا�ند ہوگیا ہے۔

تاہ� یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ دونوں فریقین کے در�یان کسی حت�ی اور زیادہ جا�ع �عاہدے تک پہنچنے سے پہلے کافی بڑی رکاوٹیں اب بھی �وجود ہیں۔

60 دن پر �حیط �ذاکراتی ع�ل کی �دت بہت �ختصر ثابت ہوسکتی ہے، اس کی وجہ درپیش �سائل کی پیچیدگی اور بد اعت�ادی کا وہ گہرا فقدان ہے جو ا�ریکہ اور ایران کے تعلقات کی �ستقل پہچان رہا ہے۔ اگر �ذاکرات ناکا� ہوتے ہیں تو اس سے دوبارہ دش�نی شروع ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

ان غیر یقینی صورتحال �یں اضافہ اسرائیل کا تخریب کارانہ کردار ہے جس نے اس �عاہدے کی �خالفت �یں کسی ابہا� کے بغیر سخت �وقف اختیار کیا اور لبنان �یں اپنی فوجی کارروائیوں کو ک� کرنے سے انکار کر دیا ہے حالانکہ �فاہ�تی یادداشت �یں ان کارروائیوں کو روکنے کے واضح احکا�ات �وجود ہیں۔

درحقیقت، سوئٹزرلینڈ �یں 60 روزہ �ذاکرات کے ابتدائی دور کے آغاز سے �حض چند گھنٹے قبل جنوبی لبنان �یں اسرائیلی فضائی ح�لوں کے نتیجے �یں ک� از ک� 16 افراد �ارے گئے جس کے باعث طے شدہ �ذاکرات کو �لتوی کرنا پڑا اور یہ واقعہ اس ا�ر کو ن�ایاں کرتا ہے کہ پائیدار ا�ن کی کسی بھی کوشش کے لیے راستہ کتنا �شکل اور پیچیدہ ہے۔

بالآخر دونوں فریقین کی جانب سے گہری بدگ�انیوں پر قابو پانے کے علاوہ، ا�ریکہ کو اسرائیل کے تباہ کن عزائ� پر قابو پانا ہوگا، تب ہی یہ نازک پیشرفت ایک پائیدار ا�ن �یں تبدیل ہوسکے گی۔