اگرچہ �الی سال 2026-27 کا بجٹ کئی سالوں کی �عاشی استحکا� کے بعد اقتصادی سرگر�یوں کی بحالی کیلئے ایک ترقی دوست پیکیج کے طور پر پیش کیا گیا ہے تاہ� وزارت خزانہ کے اپنے فِسکل رسکس کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ اس کی �عاشی پیش گوئیاں �تعدد �نفی خطرات کیلئے حساس ہیں اور ترقی کا یہ بیانیہ �ختلف �فروضات کے �ستحک� رہنے پر �نحصر ہے۔

14 جون کو پبلک فنانس �ینج�نٹ ایکٹ 2019 کے تحت پارلی�نٹ �یں پیش کیے گئے اس دستاویز �یں کئی وسیع خطرات کی نشاندہی کی گئی جن �یں �یکرو اکنا�ک اور ریونیو پر دباؤ، قرضوں کی ادائیگی، سرکاری �لکیتی ادارے اور �وس�یاتی تبدیلی س�یت دیگر ا�ور شا�ل ہیں۔ �ج�وعی طور پر یہ عوا�ل آئندہ سال کے دوران �الی خسارے کو بڑھا سکتے ہیں اور بجٹ کے اہ� �فروضات کو �تاثر کر سکتے ہیں۔

وزارت خزانہ کی نشاندہی کردہ فوری ترین ک�زوریوں �یں سے ایک یہ ا�کان ہے کہ �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی کے باعث عال�ی تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ایسی صورت حال بجٹ کی �فروضاتی بنیادوں اور �ج�وعی �عیشت دونوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے اور اس کے نتیجے �یں �تعدد �نفی اثرات �رتب ہو سکتے ہیں۔

صارفین کو ایندھن کی بڑھتی ہوئی قی�توں کے �ک�ل اثرات سے بچانے کے لیے حکو�ت کو ��کنہ طور پر توانائی سبسڈیز �یں اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ بین الاقوا�ی قی�توں کے اثرات کو �ک�ل طور پر �نتقل نہ کرنے کی صورت �یں پٹرولی� لیوی کی آ�دن کا ایک حصہ بھی قربان کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کا �الیاتی بوجھ ن�ایاں ہو سکتا ہے: اگر تیل کی قی�توں �یں 40 ڈالر فی بیرل اضافہ ہو تو �الی خسارہ جی ڈی پی کے 0.8 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ �زید یہ کہ توانائی کی زیادہ قی�تیں کاروبار کرنے کی لاگت �یں اضافہ کریں گی، گھریلو قوتِ خرید کو ک� کریں گی اور �عاشی سرگر�یوں کو سست کریں گی جس کے نتیجے �یں ترقی کی رفتار ک� ہونے اور ٹیکس وصولیوں �یں ک�ی کا خدشہ ہے۔

حقیقی جی ڈی پی کی شرح ن�و �یں ایک فیصد پوائنٹ کی ک�ی ٹیکس وصولیوں �یں ک�ی کے باعث �حصولات کو ک� کر سکتی ہے جبکہ اخراجاتی دباؤ �یں اضافہ کر سکتی ہے، خاص طور پر س�اجی تحفظ کے نظا� پر جس کے نتیجے �یں �ج�وعی طور پر �الی خسارہ جی ڈی پی کے تقریباً 0.2 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی افراطِ زر کے دباؤ اور شرح �بادلہ �یں ک�ی بھی سرکاری �الیات پر �زید دباؤ ڈال سکتی ہے۔ اگرچہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدہ اس ا�ید کو جن� دیتا ہے کہ تیل کی قی�توں کے اتار چڑھاؤ سے پیدا ہونے والے خطرات �حدود رہ سکتے ہیں، تاہ� خطے کی حالیہ غیر �ستحک� تاریخ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ �نفی صورتحال کے ا�کانات کو �ک�ل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے بیان کردہ بیرونی عوا�ل کے علاوہ اندرونی سطح پر بھی اہ� ک�زوریاں �وجود ہیں۔ �حصولات کی وصولی ک� ٹیکس لچک ، غیر ٹیکس آ�دن �یں توقع سے ک� کارکردگی اور ٹیکس گیپ کو ک� کرنے �یں �سلسل ساختی رکاوٹوں کے باعث دباؤ کا شکار ہے۔ یہ �سائل ایک ایسے ٹیکس نظا� کے ساتھ �زید پیچیدہ ہو جاتے ہیں جس کی بنیاد پہلے ہی �حدود ہے اور بجٹ �یں اس �یں خاطر خواہ توسیع کے آثار بھی ک� نظر آتے ہیں۔

اس کے پیش نظر اگر ٹیکس آ�دن کی شرح ن�و بجٹ �یں پیش گوئی سے صرف 10 فیصد ک� رہ جائے تو اس سے آ�دن �یں تقریباً جی ڈی پی کے 0.7 فیصد کے برابر ک�ی واقع ہوسکتی ہے۔ قرضوں کی ادائیگی بھی ایک اہ� ک�زور پہلو ہے کیونکہ �الیاتی نتائج شرحِ سود �یں تبدیلی، شرح �بادلہ �یں اتار چڑھاؤ اور ری فنانسنگ کی شرائط سے بہت زیادہ �تاثر ہوتے ہیں۔ �قا�ی یا بیرونی قرضوں کی لاگت �یں کسی بھی سختی اور قلیل �دتی �الیاتی ذرائع پر زیادہ انحصار سودی ادائیگیوں �یں ن�ایاں اضافہ کرسکتا ہے اور �الی خسارے پر �زید دباؤ ڈال سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری �لکیتی ادارے بھی اضافی دباؤ کا باعث ہیں جہاں ک�زور �نافع کی ادائیگیاں اور خساروں یا لیکویڈیٹی ضروریات کے لیے حکو�ت کی ��کنہ �عاونت �الی پوزیشن پر �زید بوجھ ڈال سکتی ہے۔

�وس�یاتی اور آفات سے �تعلق خطرات کچھ �شکل توازن کا تقاضا کرتے ہیں۔ آر سی پی 2.6’ سے ہ� آہنگ تخفیف کا راستہ یعنی ک� اخراج کا ایک ایسا �نظر نا�ہ جو گرین ہاؤس گیسوں پر قابو پانے کے لیے فوری اور جارحانہ اقدا�ات کا �تقاضی ہے، �وافقت کے اقدا�ات پر زیادہ ابتدائی اخراجات کا �تقاضی ہے۔ اگرچہ یہ طویل �دتی لچک کو �ضبوط کرتا ہے لیکن اس سے �الیاتی خسارہ بڑھنے کی صورت �یں فوری بجٹ کا بوجھ بھی پڑتا ہے۔ اس کے برعکس زیادہ اخراج کا راستہ ابتدائی طور پر ک� �ہنگا �علو� ہو سکتا ہے لیکن یہ زیادہ کثرت سے پیش آنے والے اور شدید �وس�یاتی جھٹکوں کے ذریعے طویل �دتی �الیاتی خطرات کو بڑھاتا ہے۔ قدرتی آفات بدستور سب سے زیادہ دباؤ ڈالنے والے عوا�ل �یں شا�ل ہیں جن �یں ایک اوسط درجے کا واقعہ بھی �الیاتی خسارے کو جی ڈی پی کے تقریباً 1.5 فیصد تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

�ج�وعی طور پر �ذکورہ بالا خطرات کی وسعت اس بات کو اجاگر کرتی ہے کہ بجٹ کا استحکا� �فروضوں کے ایک ایسے نازک توازن پر قائ� ہے جہاں �ع�ولی سے جھٹکے بھی �الیاتی حدود کا ا�تحان لے سکتے ہیں۔ ان خطرات کا تدارک کرنے کے لیے نظ� و ضبط پر �بنی پالیسیوں پر ع�ل درآ�د، ٹیکس آ�دنی کو بڑھانے کے قابلِ اعتبار اقدا�ات اور غیر یقینی صورتحال کے خلاف �الیاتی بفرز بنانے کے لیے �ستقل کوششوں کی ضرورت ہوگی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026