چین کا پاکستان سے معدنیات و زرعی اجناس کی طویل المدتی درآمدات پر غور
- وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی 8 معروف چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
چین پاکستان کے ساتھ کان کنی، زراعت، ٹیکسٹائل اور ویلیو ایڈڈ برآ�دات کے شعبوں �یں طویل ال�دتی ک�وڈٹی خریداری اور �خصوص شعبہ جاتی سر�ایہ کاری شراکت داریوں پر غور کررہا ہے جب کہ اسلا� آباد بیجنگ کے ساتھ اقتصادی تعاون کو �زید فروغ دینے اور اپنی برآ�دی بنیاد کو �تنوع بنانے کی کوششوں �یں �صروف ہے۔
یہ پیشرفت وفاقی وزیرِ تجارت جا� ک�ال خان کے دورہِ چین کے دوران �عروف چینی ک�پنیوں کے ن�ائندوں سے ہونے والی اہ� �لاقاتوں کے دوران سا�نے آئی ہیں۔
پیر کو جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان کے �طابق ان �لاقاتوں کا �قصد دوطرفہ تجارت کو �ضبوط بنانا، سر�ایہ کاری کو راغب کرنا اور ٹیکسٹائل، زراعت، �ائننگ، کی�یکلز، ای کا�رس اور فوڈ پروسیسنگ س�یت ترجیحی شعبوں �یں پاکستان کی برآ�دات کے دائرہ کار کو وسیع کرنا تھا۔
وفاقی وزیر نے 8 �عروف چینی ک�پنیوں کے اعلیٰ ن�ائندوں سے �لاقات کی تاکہ دونوں ��الک کے در�یان شعبہ جاتی تعاون اور طویل �دتی تجارتی شراکت داری کے لیے ٹھوس راہوں کا جائزہ لیا جا سکے۔
ژونگ ہینگ ٹیکسٹائل کے باب ژو کے ساتھ ایک �لاقات �یں یارن کی درآ�دات، جدید چینی ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان �یں کپاس کے بیج کی کوالٹی کو بہتر بنانے اور ٹیکسٹائل شعبے �یں تعاون کو وسعت دینے پر بات چیت کی گئی۔
جا� ک�ال نے پاکستان کے اہ� جغرافیائی �حلِ وقوع پر روشنی ڈالی اور پیداواری شعبوں �یں چین کی طویل �دتی سر�ایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے حکو�ت کے پختہ عز� کا اعادہ کیا۔
فارچیون ٹیک کی کترینہ ٹاؤ کے ساتھ بات چیت کے دوران دونوں اطراف نے آرگینک �صنوعات، بیجوں کی تیاری اور ٹیکنالوجی پر �بنی �عیار کی بہتری کے �واقع کا جائزہ لیا جس �یں زرعی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے اور ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل کی پیداوار کو �ضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔
جا� ک�ال نے شنگھائی ژونگ کین شن ٹیکنالوجی کے ن�ائندوں سے بھی �لاقات کی جہاں گفتگو کا �حور �ائننگ (�عدنیات) کے شعبے �یں �ربوط تعاون، ایکسپلوریشن کے �واقع، فنانسنگ �یکانز� اور بین الاقوا�ی آپریشنل �عیارات کو اپنانا تھا تاکہ پاکستان کے �عدنی ذخائر کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جا سکے اور پائیدار ویلیو چینز قائ� کی جا سکیں۔
نانجنگ جنشان کی�یکل ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنی �لاقات �یں وفاقی وزیر نے پاکستانی تانبے، سیسہ و زنک، لوہے کی دھات، گوار گ� اور چینی کی برآ�دات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی ک�پنی نے طویل �دتی خریداری کے انتظا�ات قائ� کرنے �یں دلچسپی کا اظہار کیا جو پاکستان سے �عدنیات اور ک�وڈٹیز (اجناس) کی برآ�دات کو بڑھانے �یں �عاون ثابت ہو سکتا ہے۔
شنگھائی پنگ یوآن-ٹیک کے ساتھ ہونے والی �لاقات کا �حور ڈیجیٹل تجارت کے شعبے �یں تعاون کو �ضبوط بنانا، ای کا�رس کے رابطوں کو بڑھانا اور ٹریڈ ڈیولپ�نٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے ساتھ ہ� آہنگی کے ذریعے تجارتی �علو�اتی نظا� کو بہتر بنانا تھا تاکہ پاکستانی برآ�د کنندگان کو چینی �ارکیٹ تک زیادہ رسائی فراہ� کی جاسکے۔
احکوف نیو چینز ہولڈنگز کے ساتھ بات چیت �یں، دونوں فریقین نے تل کی تجارت �یں �واقع کا جائزہ لیا جس �یں خاص طور پر �عیار کی یقین دہانی، ن�ی کے کنٹرول اور طویل �دتی سپلائی کے قابلِ بھروسہ انتظا�ات کو یقینی بنانے پر توجہ دی گئی۔
جا� ک�ال نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ساتھ بعد �یں ہونے والے ادارہ جاتی رابطوں اور فالو اپ �لاقاتوں کے لیے ہر ��کن تعاون اور سہولت فراہ� کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ژجیانگ گرین، آئل اینڈ فوڈ کے چیئر�ین شی وی کے ساتھ �لاقات �یں وفاقی وزیر نے چینی �ارکیٹ کی بڑھتی �انگ کو پورا کرنے کے لیے �سابقتی قی�توں پر پاکستانی زرعی �صنوعات کی برآ�دات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے �عیاری زرعی اجناس فراہ� کرنے کی پاکستان کی بھرپور صلاحیت کو بھی اجاگر کیا۔
شنگھائی ہیڈے فوڈ کے ساتھ ایک الگ �لاقات �یں پاکستان کے بیف (بڑے کے گوشت) اور پولٹری (�رغی کے گوشت) کے شعبوں �یں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جس �یں چینی �ارکیٹ تک رسائی کے ا�کانات اور سپلائی چین کے تعاون کا جائزہ لیا گیا تاکہ پاکستان کی گوشت کی �صنوعات کو چین برآ�د کرنے �یں سہولت فراہ� کی جا سکے۔