امریکی ڈیڈ لائن قریب، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کا منصوبہ موصول
- تہران نے اپنے مفادات پر مبنی موقف اور مطالبات ترتیب دے کر ثالثوں کے ذریعے پہنچا دیے
ا�ریکہ اور ایران کے در�یان پانچ ہفتوں سے جاری تنازع کے خات�ے کے لیے پاکستان کی ثالثی �یں ا�ن �نصوبہ پیش کر دیا گیا ہے، تاہ� تہران نے تاحال آبنائے ہر�ز کو فوری طور پر کھولنے کی شرط �سترد کر دی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے اپنے پلیٹ فار� ٹروتھ سوشل پر سخت الفاظ �یں �تنبہ کیا ہے کہ اگر �نگل کی رات 8 بجے تک عال�ی توانائی کی سپلائی کا یہ اہ� راستہ نہ کھولا گیا تو ایران پر جہن� برسا دی جائے گی اور اس کے بجلی گھروں و پلوں س�یت سویلین انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
ذرائع کے �طابق پاکستان کے آر�ی چیف فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے رات بھر ا�ریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا۔ پاکستانی �نصوبے �یں فوری جنگ بندی اور اگلے 15 سے 20 دنوں �یں �ستقل تصفیے کے لیے �ذاکرات کی تجویز دی گئی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترج�ان اس�اعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنا �وقف ثالثوں تک پہنچا دیا ہے، تاہ� انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی الٹی �یٹ� یا دھ�کی کے زیرِ اثر س�جھوتہ نہیں کرے گا۔
28 فروری سے جاری اس جنگ کے اثرات انتہائی ہولناک رہے ہیں، جس �یں اب تک ایران �یں 244 بچوں س�یت 3,540 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل اور ا�ریکہ کی کارروائیوں �یں ایران کے سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای س�یت کئی اعلیٰ حکا� شہید ہو چکے ہیں، جن کی جگہ اب ان کے بیٹے �جتبیٰ خا�نہ ای نے لی ہے۔ دوسری جانب تہران کی شریف یونیورسٹی پر ح�لے سے �لک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پلیٹ فار� بھی شدید �تاثر ہوا ہے۔
ایران نے ا�ریکی و اسرائیلی ح�لوں کے جواب �یں آبنائے ہر�ز کو بند کر کے عال�ی �عیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جبکہ خلیجی ��الک �یں اسرائیلی �فادات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ لبنان �یں بھی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے �یں اب تک 1,461 افراد جان سے جا چکے ہیں، جبکہ جنگ �یں اب تک 13 ا�ریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ �اہرین نے سویلین آبادی پر ح�لوں کو ��کنہ جنگی جرائ� قرار دیا ہے، تاہ� فریقین کے در�یان تناؤ تاحال ڈیڈ لائن کی جانب بڑھ رہا ہے۔