مارکٹس

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 10 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں �نگل کو سونے اور چاندی کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 10 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں اضافے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے پر جاپہنچا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 857 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 49 ہزار41 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ پیر کو سونے کی فی تولہ قی�ت 1800 روپے کی ک�ی کے بعد 5 لاکھ 22 ہزار762 روپے تک پہنچ گئی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قی�ت 128 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 569روپے ہوگئی۔