سرمایہ کاروں کی نظریں فیڈ کے پالیسی فیصلے پر، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 15 ستمبر 2026 10:56am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,300.96 ڈالر فی اونس رہی
سونا کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 03:16pm دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 801 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی شائع 08 ستمبر 2026 02:53pm چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 7069 روپے ہوگئی
امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 08 ستمبر 2026 08:55am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,429.89 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ریکارڈ شائع 05 ستمبر 2026 02:02pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کی کمی سے 4430 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکی روزگار کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 04 ستمبر 2026 08:56am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,477.10 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:07am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,304.01 ڈالر فی اونس رہی
فیڈ چیف کا سخت مؤقف، سونے کی قیمت تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 31 اگست 2026 11:20am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,417.04 ڈالر فی اونس ہوگئی
شرح سود میں اضافے کے خدشات؛ سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 20 جولائ 2026 09:14am اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,000.55 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
کام بند کرنے کی دھمکی کے بعد حکومت کا چینی تعاون سے چلنے والے تانبے اور سونے کے منصوبے کو مزید سیکیورٹی دینے کا عزم اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:48pm پاکستان میں کام کرنے والی تمام بین الاقوامی کمپنیوں کے منصوبوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، طلال چوہدری
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 9,100 روپے کا بڑا اضافہ شائع 02 جولائ 2026 02:12pm فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 736 اور 10 گرام 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے پر پہنچ گیا
مضبوط ڈالر کے باعث سونا مسلسل تیسرے ہفتے کمی کی طرف گامزن شائع 19 جون 2026 09:43am اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,184.33 ڈالر فی اونس پر آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1523 روپے کا اضافہ ، چاندی کے نرخ گرگئے شائع 04 جون 2026 12:51pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14.499 ڈالر کے اضافے سے 4468.499 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی شائع 03 جون 2026 03:04pm فی تولہ سونا 8600 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ کمی شائع 26 مئ 2026 02:41pm فی تولہ سونے کی قیمت ٓ475,362 اوردس گرام 407,546 روپے کا ہوگیا ، چاندی کے نرخ میں بھی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں 6800 روپے فی تولہ کمی شائع 20 مئ 2026 01:09pm 10 گرام سونا 5,830 روپے کمی کے بعد 403,259 روپے میں فروخت ہوا۔
مضبوط ڈالر اور بڑھتی بانڈ ییلڈز، سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 20 مئ 2026 09:22am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,467.59 ڈالر فی اونس تک آ گئی
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے قیمتیں مستحکم شائع 19 مئ 2026 04:01pm سونے کی قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے پر مستحکم رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 15ہزار 500 روپے کی بڑی کمی شائع 15 مئ 2026 03:51pm ایک تولہ سونا 476,862 روپے اور دس گرام 408,832 روپے کی سطح پرآگیا، فی تولہ چاندی بھی 972 روپے سستی
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2,100 روپے کی کمی شائع 05 مئ 2026 03:33pm عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالرز سستا، فی اونس نرخ 4,555 ڈالرز کی سطح پر آگئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ شائع 01 اپريل 2026 01:58pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 153 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 713 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,900 روپے کا اضافہ شائع 30 مارچ 2026 01:44pm ایک تولہ سونے کی قیمت 475,962 روپے، 10 گرام 3,343 روپے کے اضافے سے 408,060 روپے کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں توانائی کی بڑھتی قیمتیں ملکی معیشت کے لیے خطرہ، اسٹیٹ بینک اجلاس کے منٹس جاری شائع 27 مارچ 2026 03:04pm جاری جیو پولیٹیکل پیش رفت مختلف ذرائع سے پاکستان کے بیرونی شعبے کو متاثر کرسکتی ہے
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 17 مارچ 2026 02:43pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 10 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونےکی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ریکارڈ شائع 17 فروری 2026 02:41pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 90 ڈالر کی کمی سے 4,920 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 04:10pm ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کرگیا
سونے کی اُڑان تھم گئی، 1,500 روپے سستا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 08:55pm سونا فی تولہ 530,562 روپے، 10 گرام کی قیمت 1,286 روپے کی گراوٹ کے بعد 454,871 روپے ہوگئی
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 5 لاکھ کی سطح عبور، چاندی بھی بلندی پر اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:28pm عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی شائع 17 جنوری 2026 02:30pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عالمی منڈی میں سونا ریکارڈ سطح کے قریب، چاندی 90 ڈالر کی حد عبور کرگئی شائع 14 جنوری 2026 11:53am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,627.95 ڈالر فی اونس ہو گئی