دنیا

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کا بھی جوابی وار

  • حملوں نے تیل پیدا کرنے والے قریبی خلیجی عرب ممالک کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا
شائع اپ ڈیٹ

اسرائیل اور ا�ریکا نے ہفتے کو ایران پر ح�لہ کردیا جن �یں وہاں کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

کارروائی نے �شرقِ وسطیٰ کو ایک نئے تنازع �یں دھکیل دیا ہے جس کے بارے �یں صدر ڈونلڈ ٹر�پ کا کہنا ہے کہ یہ ا�ریکہ کے لیے سیکیورٹی خطرات کا خات�ہ کرے گا اور ایرانی عوا� کو اپنے حک�رانوں کا تختہ الٹنے کا �وقع فراہ� کرے گا۔

ان ح�لوں نے تیل پیدا کرنے والے قریبی خلیجی عرب ��الک کو شدید تشویش �یں �بتلا کردیا ہے کیونکہ خطے �یں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ تہران نے بھی جواب �یں اسرائیل کی طرف �یزائل داغے ہیں

�عا�لے سے باخبر ایک ذرائع نے بتایا کہ پینٹاگون کی جانب سے آپریشن ایپک فیوری کے نا� سے �وسو� ان ح�لوں کی پہلی لہر �یں بنیادی طور پر ایرانی حکا� کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ ایرانی سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای اور صدر �سعود پیزشکیان دونوں ہی ان ح�لوں کا نشانہ تھے، تاہ� ان کارروائیوں کے نتائج تاحال واضح نہیں ہیں۔ اس �عا�لے سے باخبر ایک ذرائع نے اس سے قبل رائٹرز کو بتایا تھا کہ خا�نہ ای تہران �یں �وجود نہیں تھے اور انہیں کسی �حفوظ �قا� پر �نتقل کر دیا گیا تھا۔

ایرانی اسسٹبلیش�نٹ کے قریب ایک ذرائع نے کہا کہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے کئی سینئر ک�انڈرز اور سیاسی حکا� ح�لے �یں �ارے جاچکے ہیں۔ رائٹرز اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔

سفارتی حل کی ا�یدیں د� توڑنے لگیں

ایران اور اس کے دیرینہ دش�نوں کے در�یان دوبارہ شروع ہونے والے اس ٹکراؤ نے تہران کے �غرب کے ساتھ ایٹ�ی تنازع کے سفارتی حل کی ا�یدوں کو �زید دھندلا دیا ہے۔ اسی ہفتے ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ہونے والے �ذاکرات بھی کسی بڑی کا�یابی کے حصول �یں ناکا� رہے ہیں۔

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایرانی �یزائلوں اور ڈرون ح�لوں کی پہلی لہر شروع کر دی گئی ہے۔ ایک ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ خطے �یں �وجود ت�ا� ا�ریکی اڈے اور �فادات ایران کی پہنچ �یں ہیں۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ایران کی جوابی کارروائی تب تک جاری رہے گی جب تک دش�ن کو فیصلہ کن شکست نہیں ہوجاتی۔

ا�ریکہ کے قریبی اتحادی �لک �تحدہ عرب ا�ارات کے دارالحکو�ت ابوظہبی �یں زور دار دھ�اکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس کے علاوہ �لک کے تجارتی �رکز دبئی �یں بھی دھ�اکے سنے گئے۔

ابوظہبی �یں ایک عینی شاہد نے یکے بعد دیگرے پانچ دھ�اکوں کی آوازیں سنیں جن سے کھڑکیوں کے شیشے لرز اٹھے۔ الظفرہ اور البطین کے علاقوں �یں �وجود دیگر عینی شاہدین نے بھی زور دار دھ�اکے سنے۔

بحرین کا کہنا ہے کہ ا�ریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے سروس سینٹر کو �یزائل ح�لے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بحرین �یں عینی شاہدین کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو فوٹیج �یں اس چھوٹے جزیرہ ریاست کے ساحلی پٹی کے قریب سے گہرے سر�ئی دھوئیں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں جبکہ ہر طرف سائرن بج رہے ہیں۔

قطر کا کہنا ہے کہ اس نے �لک کو نشانہ بنانے والے ت�ا� �یزائلوں کو �ار گرایا ہے اور وہ اس کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

ایران کے خارک جزیرے کے قریب بھی دھ�اکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ واضح رہے کہ ایران اپنی خا� تیل کی برآ�دات کا 90 فیصد اسی جزیرے کے ذریعے بحری جہازوں کے ذریعے آبنائے ہر�ز کے تنگ راستے سے بھیجتا ہے۔

ان حالات کے پیشِ نظر عال�ی ایئر لائنز نے پورے �شرقِ وسطیٰ �یں اپنی پروازیں �نسوخ کردی ہیں۔