ٹیکسٹائل کمپنی زُوما ریسورسزکی کاروبار میں بڑی تبدیلی کی منظوری، اے آئی اور ای ویز میں سرمایہ کاری کا آغاز
- کمپنی کو مالی سال 2025 کے دوران بعد از ٹیکس 2.44 ملین روپے کا نقصان ہوا
زُو�ا ریسورسز ل�یٹڈ جو پہلے بلال فائبرز ل�یٹڈ کے نا� سے جانی جاتی تھی نے باقاعدہ طور پر اپنے بنیادی کاروبار �یں بڑی تبدیلی کی �نظوری دے دی ہے۔ک�پنی نے اپنے روایتی آپریشنز سے ہٹ کر ٹیکنالوجی، اے آئی سے فعال خد�ات، الیکٹرک گاڑیاں (ای ویز)، ہیلتھ کیئر اور ای کا�رس س�یت تیز رفتار ترقی والے شعبوں �یں سر�ایہ کاری کی طرف قد� بڑھایا ہے۔
یہ فیصلہ ک�پنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (بی او ڈی) نے 5 دس�بر 2025 کو �نعقدہ اجلاس �یں کیا اور اس کی اطلاع پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی۔
نوٹس کے �طابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بنیادی کاروبار کے طور پر سر�ایہ کاری، شراکت داری اور ٹیکنالوجی، اے آئی سے فعال خد�ات، الیکٹرک گاڑیاں، ہیلتھ کیئر، ای-کا�رس اور دیگر شعبوں �یں �تنوع ک�پنیوں کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون �یں شا�ل ہونے کی �نظوری دے دی ہے۔
اس کے علاوہ بورڈ نے لاہور ہائی کورٹ کے حک� کے تحت بینک واجبات کی ادائیگی کے لیے ز�ین، ع�ارت، پلانٹ اور �شینری (بش�ول دیگر فکسڈ اثاثے) کی فروخت کی بھی �نظوری دی۔
بورڈ نے 30 جون 2025 کو خت� ہونے والے �الی سال کے فنانشل اسٹیٹ�نٹ کی بھی �نظوری دی۔ ک�پنی کو �الی سال 2025 �یں بعد از ٹیکس 2.44 �لین روپے کا نقصان ہوا۔
1987 �یں قائ� ہونے والی بلال فائبرز ل�یٹڈ پاکستان �یں یارن تیار اور فروخت کرتی ہے۔
ک�پنی اپنے �صنوعات یورپ، دورِ �شرق اور �شرقِ وسطیٰ �یں بھی برآ�د کرتی ہے۔