کاروبار اور معیشت

کے الیکٹرک کو مالی گوشواروں کے بیک لاگ کے خاتمے اور سالانہ اجلاس منعقد کرنے کیلئے مارچ 2026 تک مہلت

  • کمپنی تمام ریگولیٹری تقاضوں کی پاسداری کے لیے پرعزم ہے ، کے الیکٹرک
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کے الیکٹرک ل�یٹڈ (کے ای ) کو ہدایت کی ہے کہ وہ �الی سال 2024 اور 2025 کے بقایا سالانہ �الی گوشوارے ج�ع کروائے اور سالانہ عا� اجلاس (اے جی ای� ایز ) 31 �ارچ 2026 تک �نعقد کرے۔

یہ ہدایت 2 دس�بر 2025 کو جاری کی گئی، جس کا تعلق کے الیکٹرک کی جانب سے 20 اکتوبر 2025 کی سابقہ ڈسکلوزر سے ہے۔ اسٹاک ایکسچینج نے واضح کیا کہ کے ای اپنے کنٹرول �یں �وجود ت�ا� ضروری اقدا�ات کرے ،تاکہ ت�ا� ریگولیٹری تقاضوں کی پابندی یقینی بنائی جا سکے۔

کے الیکٹرک نے اکتوبر �یں اپنا اے جی ای� �ؤخر کیا تھا جو 11 نو�بر 2025 کو شیڈول تھا، اس کی وجہ نیپرا �یں جاری ٹیرف سے �تعلقہ کاروائیوں کے باعث پیدا شدہ غیر یقینی صورتحال بتائی گئی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون 2024 کے لیے سالانہ �الی گوشواروں کی ست�بر �یں �نظوری دے دی تھی۔

تاہ� ک�پنی کے آڈیٹرز نے بین الاقوا�ی آڈٹنگ اسٹینڈرڈز کے �طابق نیپرا �یں زیر التواء کارروائیوں کے ��کنہ �الی اثرات پر �ینج�نٹ کی ن�ائندگی طلب کی، جس کے بعد حت�ی آڈٹ رپورٹ جاری کی جائے گی۔

نیپرا نے وزارت توانائی، کے الیکٹرک اور دیگر فریقین کی جانب سے ٹیرف، جنریشن، ٹرانس�یشن، ڈسٹریبیوشن اور سپلائی کے حوالے سے دائر کیے گئے ری کنسیڈریشن اور ریویو �وشنز کی س�اعت کی۔

کے الیکٹرک کے �طابق اب تک ان کارروائیوں کے فیصلے کا انتظار ہے اور اس غیر �ع�ولی صورتحال کے باعث ک�پنی کے لیے �الی گوشواروں کے حت�ی اثرات کا درست تخ�ینہ لگانا ��کن نہیں۔