ترکیہ کے ساتھ توانائی تعلقات مضبوط، پاکستان پیٹرولیم نے آفشور انڈس بلاک سی کے معاہدے کو حتمی شکل دیدی
پاکستان اور ترکیہ کے در�یان توانائی کے شعبے �یں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز، پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ (پی پی ایل) نے ایسٹرن آفشور انڈس بلاک سی کے لیے اسائن�نٹ ایگری�نٹ کو حت�ی شکل دے دی ہے۔
پی پی ایل نے یہ پیش رفت بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں دی گئی اپنی فائلنگ �یں ظاہر کی۔ نوٹس �یں کہا گیا کہ پی پی ایل کو خوشی ہے کہ ایسٹرن آفشور انڈس بلاک سی کے لیے اسائن�نٹ ایگری�نٹ پر دستخط �ک�ل ہو گئے ہیں، جو پاکستان اور ترکیہ کے در�یان توانائی کے شعبے �یں تعاون کے نئے دور کی علا�ت ہیں۔“
پی پی ایل نے 25 فیصد پارٹیسپٹنگ انٹرسٹ اور آپریٹرشپ ترک پیٹرولی� اوورسیز ک�پنی (ٹی پی او سی) کو �نتقل کی ہے، جو ترکیہ کی قو�ی آئل ک�پنی ٹی پی اے او کی ذیلی ک�پنی ہے، جبکہ او جی ڈی سی ایل اور �اری انرجیز کو ہر ایک کو 20 فیصد پارٹیسپٹنگ انٹرسٹ دیا گیا ہے۔
نوٹس �یں �زید کہا گیا کہ پی پی ایل باقی 35 فیصد پارٹیسپٹنگ انٹرسٹ برقرار رکھے گا اور بلاک کی ترقی �یں اہ� کردار ادا کرتا رہے گا۔ یہ شراکت پاکستان کے آفشور ہائیڈروکاربن ا�کانات کو کھولنے کی جانب ایک اہ� قد� ہے اور پاکستان اور ترکیہ کے طویل �دتی اسٹریٹجک توانائی اتحاد کو �ضبوط کرتی ہے۔“
اکتوبر �یں پی پی ایل نے ایسٹرن آفشور انڈس سی بلاک کے فار� آؤٹ ع�ل کے تحت ٹی پی او سی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا تھا۔ اس �وقع پر پی پی ایل نے کہا تھا کہ “یہ شراکت پاکستان اور ترکیہ کی حکو�توں کے اعلیٰ سطحی �ذاکرات کا نتیجہ ہے، جس کا �قصد توانائی کے شعبے �یں دوطرفہ تعاون کو گہرا کرنا اور پاکستان �یں آفشور ایکسپلوریشن �یں براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
ترکیہ نے پاکستان کے توانائی شعبے �یں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ترکیہ کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیرکتار کی قیادت �یں آنے والے ترک تجارتی وفد نے کہا کہ ترکیہ پاکستان کے ساتھ شراکت داری �یں اضافی �نصوبے تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔