افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 23 مارچ 2026 11:01am پاک فوج سرحد پار سے پیدا ہونے والے خطرات کو ختم کرنے اور سرحدی علاقوں میں دیرپا امن قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
عید الفطر پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات شائع 21 مارچ 2026 01:30pm عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں منعقد ہوا جہاں سیکیورٹی کے جامع انتظامات کیے گئے، پی آر آفیسر
صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد، اتحاد اور ہمدردی پر زور شائع 21 مارچ 2026 11:58am عیدالفطر درحقیقت ماہِ رمضان کی عبادات، صبر، تقویٰ اور ایثار کا صلہ ہے، آصف علی زرداری
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہ آنے پر 20 مارچ کو عید الفطر کا اعلان شائع 18 مارچ 2026 10:19pm زیادہ تر خلیجی ممالک رمضان کے 30 روزہ روزے رکھیں گے
عید الفطر21 مارچ کو متوقع ہے، سپارکو اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:50pm شوال کے نئے چاند کی پیدائش 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 23 منٹ پر ہونے کا امکان ہے
عید الفطر، 19 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، محکمہ موسمیات شائع 25 فروری 2026 10:49am چونکہ 29 رمضان (19 مارچ) کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس لیے عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو متوقع ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار