پنجاب نے سانحہ لودھراں کے بعد اے آئی سے چلنے والا ‘ٹاک ٹو کیمرہ’ نظام متعارف کرا دیا شائع 09 دسمبر 2025 10:00pm یہ جدید نظام افسران کو قدرتی زبان میں پورے کیمرہ نیٹ ورک سے استفسار کرنے کی سہولت دیتا ہے اور خطرات کو خودکار طور پر نشان زد بھی کر سکتا ہے