BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتتصادی تعاون بڑھانے کے لیے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) اور سعودی پاکستان بزنس کونسل (ایس پی بی سی) کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے ہیں۔

دستخط سعودی شہزادے منصور بن محمد آل سعود کی سربراہی میں کیے گئے آباد کی جانب سے ایم او یو پر آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید اور سعودی پاکستان بزنس کونسل کے وائس چیئرمین محمدعبدلعزیز الجلان نے دستخط کیے۔

معاہدے کے تحت آباد اور ایس پی بی سی نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے،سرمایہ کاری کے موقع بڑھانے اور تجارت وتعمیرات سے متعلق سرگرمیوں میں توسیع کیلئے ایک جامعہ فریم ورک تشکیل دیا ہے۔

معاہدے کے مطابق آباد اور ایس پی بی سی پاکستان کے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سعودی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے اور تعمیراتی منصوبوں میں جوائنٹ وینچر کے امکانات تلاش کریں گے۔

اس موقع پر سید افضل حمید نے کہا کہ سعودی پاکستان بزنس کونسل کے مابین شراکت داری پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی انضمام کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔

افضل حمید کا کہنا تھا کہ یہ ایم او یو پاکستان کے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے،روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پاکستان کی تعمیراتی صنعت کو مستحکم بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.