BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

سانائے تاکائچی کے جاپان کی وزیرِ اعظم بننے کے امکانات بڑھنے کے ساتھ ہی ماہرین کا ماننا ہے کہ جاپانی مرکزی بینک (بی او جے ) رواں ماہ شرح سود میں اضافہ مؤخر کر سکتا ہے، تاہم اگر جاپانی ین پر دباؤ بڑھا تو یہ وقفہ زیادہ دیر نہیں چلے گا۔

تاکائچی جو ممکنہ طور پر 15 اکتوبر کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی، بڑی حکومتی سرمایہ کاری اور نرم مالیاتی پالیسی کی کھلی حامی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ معیشت کو فروغ دینا اور طلب میں اضافہ ان کی ترجیح ہوگی۔

اگرچہ مہنگائی 2 فیصد ہدف سے اوپر ہے، لیکن تاکائچی کا ماننا ہے کہ یہ قیمتوں میں اضافہ خام مال کی قیمتوں سے جڑا ہے، نہ کہ طلب سے۔ ان کے بقول مہنگائی تب ہی سودمند ہوگی جب اجرتوں میں اضافہ طلب کو بڑھائے اور کاروباری منافع میں بہتری آئے۔

ان کے اقتدار میں آنے سے بی او جے پر دباؤ بڑھ سکتا ہے کہ وہ شرح سود میں جلد بازی نہ کرے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ین کی قدر کمزور ہو رہی ہے۔

تاکائچی ماضی میں آبینومکس کی مضبوط حامی رہی ہیں، یہ سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کی وہ معاشی حکمت عملی تھی، جس میں حکومتی اخراجات میں اضافہ اور مالیاتی نرمی شامل تھی، تاہم موجودہ حالات میں جب مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ین کی قدر کمزور ہو چکی ہے ان کے لیے مرکزی بینک کی پالیسیوں پر ویسی کھل کر تنقید کرنا ممکن نہیں رہا جیسا کہ وہ پہلے کرتی رہی ہیں۔

Comments

Comments are closed.