BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.74 Decreased By ▼ -0.46 (-0.82%)
BIPL 27.10 Increased By ▲ 0.33 (1.23%)
BOP 32.75 Decreased By ▼ -0.23 (-0.7%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.90 Increased By ▲ 0.18 (1.02%)
DGKC 196.00 Decreased By ▼ -0.67 (-0.34%)
FABL 98.95 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
FCCL 52.09 Increased By ▲ 0.84 (1.64%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.32 (1.98%)
GGL 25.00 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
HBL 292.40 Decreased By ▼ -3.09 (-1.05%)
HUBC 214.25 Increased By ▲ 0.07 (0.03%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.18 Increased By ▲ 0.12 (1.7%)
LOTCHEM 26.85 Decreased By ▼ -2.27 (-7.8%)
MLCF 88.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.08%)
OGDC 310.37 Decreased By ▼ -1.58 (-0.51%)
PAEL 40.95 Decreased By ▼ -0.04 (-0.1%)
PIBTL 15.94 Decreased By ▼ -0.02 (-0.13%)
PIOC 284.70 Increased By ▲ 1.86 (0.66%)
PPL 212.00 Decreased By ▼ -0.66 (-0.31%)
PRL 53.40 Increased By ▲ 0.86 (1.64%)
SNGP 98.70 Decreased By ▼ -0.66 (-0.66%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.36 Increased By ▲ 0.04 (0.48%)
TPLP 13.00 Decreased By ▼ -0.22 (-1.66%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.93 Decreased By ▼ -0.01 (-0.1%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.02 (1.64%)

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول فائنل ہوگیا۔

سہ فریقی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔تمام مام میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے کی توقع ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ ٹورنامنٹ ایشیا کپ کے لیے تیاری اور مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے ابتدائی مرحلہ ثابت ہوگا جو 9 سے 28 ستمبر تک یواے ای میں ہی منعقد ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق سہ فریقی سیریز کا افتتاحی میچ جمعہ 29 اگست کو افغانستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔

ہر ٹیم دوسری ٹیموں کے خلاف دو دو میچز کھیلے گی جس سے ہر ٹیم کو کم از کم چار میچز کھیلنے کا موقع ملے گا جب کہ سرفہرست دو ٹیمیں 7 ستمبر کو شیڈول فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

ٹورنامنٹ کا شیڈول (تمام میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے):

  • 29 اگست – افغانستان بمقابلہ پاکستان – شام 7 بجے (مقامی وقت)
  • 30 اگست – یو اے ای بمقابلہ پاکستان – شام 7 بجے (مقامی وقت)
  • یکم ستمبر – یو اے ای بمقابلہ افغانستان – شام 7 بجے
  • 2 ستمبر – پاکستان بمقابلہ افغانستان – شام 7 بجے
  • 4 ستمبر – پاکستان بمقابلہ یو اے ای – شام 7 بجے
  • 5 ستمبر – افغانستان بمقابلہ یو اے ای – شام 7 بجے
  • 7 ستمبر – فائنل – شام 7 بجے (مقامی وقت)

Comments

Comments are closed.