چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ چینی صدر شی جن پنگ نے سرینام کی نومنتخب صدر جینیفر سائمنز کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
ژی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ چین اور سرینام کے تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور وہ صدر جینیفر سائمنز کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

























Comments
Comments are closed.