BR100 Decreased By (-0.15%)
BR30 Decreased By (-0.74%)
KSE100 Decreased By (-0.41%)
KSE30 Decreased By (-0.67%)
BAFL 58.40 Decreased By ▼ -0.05 (-0.09%)
BIPL 25.55 Increased By ▲ 0.13 (0.51%)
BOP 33.85 Decreased By ▼ -0.40 (-1.17%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
DFML 20.70 Decreased By ▼ -0.26 (-1.24%)
DGKC 197.00 Decreased By ▼ -0.47 (-0.24%)
FABL 89.90 Increased By ▲ 0.39 (0.44%)
FCCL 53.35 Decreased By ▼ -0.54 (-1%)
FFL 17.89 Decreased By ▼ -0.14 (-0.78%)
GGL 20.49 Increased By ▲ 0.69 (3.48%)
HBL 286.50 Increased By ▲ 0.44 (0.15%)
HUBC 213.89 Decreased By ▼ -1.51 (-0.7%)
HUMNL 11.06 Increased By ▲ 0.06 (0.55%)
KEL 8.05 Decreased By ▼ -0.06 (-0.74%)
LOTCHEM 28.12 Increased By ▲ 0.68 (2.48%)
MLCF 87.19 Decreased By ▼ -0.86 (-0.98%)
OGDC 320.75 Decreased By ▼ -3.81 (-1.17%)
PAEL 40.31 Increased By ▲ 0.37 (0.93%)
PIBTL 17.09 Decreased By ▼ -0.23 (-1.33%)
PIOC 276.00 Increased By ▲ 0.54 (0.2%)
PPL 228.40 Decreased By ▼ -4.38 (-1.88%)
PRL 34.59 Decreased By ▼ -0.36 (-1.03%)
SNGP 98.80 Decreased By ▼ -0.81 (-0.81%)
SSGC 26.90 Decreased By ▼ -0.27 (-0.99%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.04 (-0.47%)
TPLP 9.29 Increased By ▲ 0.53 (6.05%)
TRG 71.69 Decreased By ▼ -0.06 (-0.08%)
UNITY 11.58 Decreased By ▼ -0.09 (-0.77%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)

انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.04 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کے مقابلے روپیہ 10 پیسے کی بہتری سے 284.46 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو ڈالر 284.56 پر بند ہوا تھا۔

عالمی تجارتی منظرنامے میں مزید بے چینی کے آثار سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پرو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ بیشتر تجارتی شراکت داروں پر 15 فیصد یا 20 فیصد جامع ٹیرف عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

زیادہ تر کرنسیاں ابتدائی طور پر ایشیائی تجارتی سیشن کے آغاز میں محدود دائرے میں رہیں، تاہم ڈالر بعد میں صدر ٹرمپ کے تازہ بیانات کے باعث مضبوط ہوا، جنہوں نے ان کی بدلتی ہوئی تجارتی پالیسی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کردیا۔

کینیڈین ڈالر سب سے زیادہ متاثر ہونے والی کرنسیوں میں شامل رہا اور صدر ٹرمپ کے یکم اگست سے کینیڈا سے درآمد شدہ اشیاء پر 35 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.5 فیصد سے زیادہ گر کر 1.3726 تک پہنچ گیا۔

Comments

Comments are closed.