ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کے روز کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نیوکلیئر نان پرولیفریشن ٹریٹی (این پی ٹی) سے نکلنے کے لیے ایک بل تیار کر رہی ہے، تاہم تہران ہتھیاروں کی دوڑ اور تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری کی مخالفت پر قائم ہے۔

























Comments
Comments are closed.