اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیر کے روز کہا کہ تہران کے رہائشیوں کو ”قیمت چکانی پڑے گی، اور بہت جلد چکانی ہوگی“، اس سے قبل کہ ایرانی میزائلوں نے طلوعِ آفتاب سے پہلے تل ابیب اور بندرگاہی شہر حیفہ کو نشانہ بنایا، جس میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

























Comments
Comments are closed.