ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز کہا کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن وہ ایٹمی توانائی اور تحقیق کے اپنے حق کا بھرپور دفاع کرے گا۔ انہوں نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اس مذہبی فتوے کا اعادہ کیا جس میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

























Comments
Comments are closed.