BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.74 Decreased By ▼ -0.46 (-0.82%)
BIPL 27.10 Increased By ▲ 0.33 (1.23%)
BOP 32.75 Decreased By ▼ -0.23 (-0.7%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.90 Increased By ▲ 0.18 (1.02%)
DGKC 196.00 Decreased By ▼ -0.67 (-0.34%)
FABL 98.95 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
FCCL 52.09 Increased By ▲ 0.84 (1.64%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.32 (1.98%)
GGL 25.00 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
HBL 292.40 Decreased By ▼ -3.09 (-1.05%)
HUBC 214.25 Increased By ▲ 0.07 (0.03%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.18 Increased By ▲ 0.12 (1.7%)
LOTCHEM 26.85 Decreased By ▼ -2.27 (-7.8%)
MLCF 88.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.08%)
OGDC 310.37 Decreased By ▼ -1.58 (-0.51%)
PAEL 40.95 Decreased By ▼ -0.04 (-0.1%)
PIBTL 15.94 Decreased By ▼ -0.02 (-0.13%)
PIOC 284.70 Increased By ▲ 1.86 (0.66%)
PPL 212.00 Decreased By ▼ -0.66 (-0.31%)
PRL 53.40 Increased By ▲ 0.86 (1.64%)
SNGP 98.70 Decreased By ▼ -0.66 (-0.66%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.36 Increased By ▲ 0.04 (0.48%)
TPLP 13.00 Decreased By ▼ -0.22 (-1.66%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.93 Decreased By ▼ -0.01 (-0.1%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.02 (1.64%)

ارب پتی ایلون مسک نے بدھ کے روز کہا کہ انہیں گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کی گئی کچھ پوسٹس پر افسوس ہے کیونکہ وہ حد سے تجاوزکرنا تھا۔

گزشتہ ہفتے، ٹرمپ اور مسک کے درمیان سوشل میڈیا پر توہین آمیز جملوں کا تبادلہ ہوا تھا، جس میں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او نے صدر کے بڑے پیمانے پر ٹیکس اور اخراجات کے بل کو قابل نفرت گھناونا اقدام قرار دیا تھا۔

ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ ان کا اور مسک کا تعلق اب ختم ہو چکا ہے، تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ اگر مسک فون کرکے خیریت پوچھیں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر لکھا کہ مجھے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں گزشتہ ہفتے کی گئی کچھ پوسٹس پر افسوس ہے۔ میں حد سے آگے نکل گیا تھا۔

انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ وہ کن مخصوص پوسٹس کی بات کر رہے ہیں۔

ایلون مسک کی اس پوسٹ کے بعد فرینکفرٹ میں ٹیسلا کے شیئرز کی قیمت میں 2.44 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

تنازع کے آغاز کے بعد سے، ایلون مسک نے ٹرمپ پر تنقید کرنے والی کچھ پوسٹس حذف کر دی ہیں، جن میں ایک پوسٹ بھی شامل ہے جس میں صدر کے مواخذے کی حمایت کا اشارہ دیا گیا تھا۔

ایلون مسک سے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا غصہ اب کم ہونے لگا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ ٹرمپ سے اپنے تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.