BR100 Decreased By (-0.19%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Decreased By (-0.14%)
KSE30 Decreased By (-0.34%)
BAFL 60.74 Increased By ▲ 0.14 (0.23%)
BIPL 24.40 Decreased By ▼ -0.09 (-0.37%)
BOP 31.64 Decreased By ▼ -0.27 (-0.85%)
CNERGY 11.80 Increased By ▲ 0.45 (3.96%)
DFML 15.81 Decreased By ▼ -0.22 (-1.37%)
DGKC 209.55 Decreased By ▼ -3.96 (-1.85%)
FABL 96.80 Increased By ▲ 2.28 (2.41%)
FCCL 62.05 Decreased By ▼ -1.56 (-2.45%)
FFL 14.76 Increased By ▲ 0.75 (5.35%)
GGL 19.41 Decreased By ▼ -0.27 (-1.37%)
HBL 313.50 Increased By ▲ 2.09 (0.67%)
HUBC 209.50 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 8.79 Decreased By ▼ -0.18 (-2.01%)
KEL 6.18 Decreased By ▼ -0.03 (-0.48%)
LOTCHEM 25.00 Increased By ▲ 0.17 (0.68%)
MLCF 105.20 Decreased By ▼ -2.07 (-1.93%)
OGDC 315.40 Decreased By ▼ -1.62 (-0.51%)
PAEL 35.45 Increased By ▲ 0.70 (2.01%)
PIBTL 13.79 Decreased By ▼ -0.08 (-0.58%)
PIOC 274.01 Decreased By ▼ -4.34 (-1.56%)
PPL 225.30 Decreased By ▼ -2.60 (-1.14%)
PRL 80.40 Increased By ▲ 3.14 (4.06%)
SNGP 94.50 Increased By ▲ 0.54 (0.57%)
SSGC 24.43 Increased By ▲ 0.58 (2.43%)
TELE 7.56 Increased By ▲ 0.27 (3.7%)
TPLP 13.00 Decreased By ▼ -0.93 (-6.68%)
TRG 54.75 Increased By ▲ 0.31 (0.57%)
UNITY 8.32 Decreased By ▼ -0.29 (-3.37%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.20 (19.61%)

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ) نے اتوار کے روز لاہور سے باکو کے لیے براہِ راست پرواز کا آغاز کیا، جو اس کی بین الاقوامی نیٹ ورک میں ایک اہم توسیع ہے۔

وزارت ہوابازی سے جاری اعلامیے کے مطابق افتتاحی پرواز پی کے 159 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صبح 11:50 پر روانہ ہوئی۔اس سے قبل وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں ایک خصوصی تقریب بھی منعقد ہوئی۔

تقریب میں آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف نے بھی شرکت کی جس سے اس نئی فضائی راہداری کی سفارتی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔

اپنے خطاب میں وزیرِ دفاع نے اس روٹ کو وسطی ایشیا کے ساتھ روابط بڑھانے کی سمت اہم قدم قرار دیا، اور کہا کہ یہ پرواز “سیاحت، تجارت، اور ثقافتی تبادلے کے نئے راستے سامنے لائے گی۔

سفیر فرہادوف نے بھی ان خیالات کی تائید کی اور اس پرواز کو دوطرفہ تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ قرار دیا۔

لاہور-باکو سروس پی آئی اے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بحال کرنا اور علاقائی سفر کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا ہے۔ ایئرلائن مسافروں کی آمدورفت کی بنیاد پر مستقبل کی ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ہفتہ وار پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نئے روٹ کا آغاز قومی ایئرلائن کی اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک کو وسعت دینے اور پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان رابطے کو بڑھانے کی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔

یہ اقدام پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد سیاحت، تجارت اور لوگوں کے درمیان روابط کو فروغ دینا ہے۔

Comments

Comments are closed.