BR100 Decreased By (-0.19%)
BR30 Decreased By (-0.4%)
KSE100 Decreased By (-0.14%)
KSE30 Decreased By (-0.34%)
BAFL 60.64 Increased By ▲ 0.04 (0.07%)
BIPL 24.38 Decreased By ▼ -0.11 (-0.45%)
BOP 31.62 Decreased By ▼ -0.29 (-0.91%)
CNERGY 11.77 Increased By ▲ 0.42 (3.7%)
DFML 15.82 Decreased By ▼ -0.21 (-1.31%)
DGKC 210.08 Decreased By ▼ -3.43 (-1.61%)
FABL 96.65 Increased By ▲ 2.13 (2.25%)
FCCL 62.09 Decreased By ▼ -1.52 (-2.39%)
FFL 14.73 Increased By ▲ 0.72 (5.14%)
GGL 19.42 Decreased By ▼ -0.26 (-1.32%)
HBL 313.24 Increased By ▲ 1.83 (0.59%)
HUBC 208.98 Decreased By ▼ -0.92 (-0.44%)
HUMNL 8.80 Decreased By ▼ -0.17 (-1.9%)
KEL 6.16 Decreased By ▼ -0.05 (-0.81%)
LOTCHEM 25.05 Increased By ▲ 0.22 (0.89%)
MLCF 105.27 Decreased By ▼ -2.00 (-1.86%)
OGDC 316.09 Decreased By ▼ -0.93 (-0.29%)
PAEL 35.44 Increased By ▲ 0.69 (1.99%)
PIBTL 13.79 Decreased By ▼ -0.08 (-0.58%)
PIOC 274.68 Decreased By ▼ -3.67 (-1.32%)
PPL 225.35 Decreased By ▼ -2.55 (-1.12%)
PRL 80.39 Increased By ▲ 3.13 (4.05%)
SNGP 94.73 Increased By ▲ 0.77 (0.82%)
SSGC 24.41 Increased By ▲ 0.56 (2.35%)
TELE 7.59 Increased By ▲ 0.30 (4.12%)
TPLP 13.10 Decreased By ▼ -0.83 (-5.96%)
TRG 54.83 Increased By ▲ 0.39 (0.72%)
UNITY 8.34 Decreased By ▼ -0.27 (-3.14%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.20 (19.61%)

ریجنل ٹیکس آفس ون نے مجموعی طور پر 4.2 ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ بلال امام کو گرفتار کرلیا۔ ملزم آر ٹی او ون اور ایل ٹی او سے متعلق بالترتیب 1.9 اور 2.3 ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث تھا۔

دونوں دفاتر نے ملزم کے خلاف الگ الگ ایف آئی آر درج کی تھی اور وہ اپنے بھائی کے ہمراہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایف بی آر حکام کو مطلوب ہے۔

ملزم کو کسٹمز، ٹیکسیشن اور اینٹی کرپشن کے خصوصی جج کے روبرو پیش کیا گیا جہاں اس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔

علاقائی دفتر نے مالی نقصان کی درست تفصیلات کو ظاہر کرنے کے لئے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ٹیکس حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ٹیکس چوروں کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے تاکہ غیر قانونی کام کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔

چیف کمشنر آر ٹی او ون ڈاکٹر فہیم محمد نے ایسے ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کرنے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ان تفصیلات کی احتیاط سے جانچ پڑتال کرنے کی ہدایت کی ہے جو اس طرح کے دیگر ہائی پروفائل معاملوں کی تلاش کی راہ ہموار کرسکتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.