پاکستان
کابینہ میں ردوبدل: نئے وزراء اور مشیروں کو قلمدان تفویض
- ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفی ٰ کمال کو وزارت صحت جبکہ مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی کو ریلوے کی وزارت سونپی گئی ہے
وفاقی حکومت نے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حنیف عباسی کو وفاقی وزیر ریلوے اور مصطفیٰ کمال کو وزیر صحت مقرر کیا گیا ہے۔
طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور کی وزارت سونپی گئی ہے جبکہ علی پرویز ملک وزارت پٹرولیم کی نگرانی کریں گے۔
کابینہ میں نئے اعلان کردہ ناموں کی فہرست درج ذیل ہے۔



























Comments
Comments are closed.