BR100 Decreased By (-1.01%)
BR30 Decreased By (-1.06%)
KSE100 Decreased By (-0.79%)
KSE30 Decreased By (-0.78%)
BAFL 59.89 Decreased By ▼ -0.75 (-1.24%)
BIPL 24.34 Decreased By ▼ -0.04 (-0.16%)
BOP 31.33 Decreased By ▼ -0.29 (-0.92%)
CNERGY 11.62 Decreased By ▼ -0.15 (-1.27%)
DFML 15.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.44%)
DGKC 207.44 Decreased By ▼ -2.64 (-1.26%)
FABL 96.16 Decreased By ▼ -0.49 (-0.51%)
FCCL 61.33 Decreased By ▼ -0.76 (-1.22%)
FFL 15.07 Increased By ▲ 0.34 (2.31%)
GGL 19.50 Increased By ▲ 0.08 (0.41%)
HBL 310.80 Decreased By ▼ -2.44 (-0.78%)
HUBC 205.65 Decreased By ▼ -3.33 (-1.59%)
HUMNL 8.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.27%)
KEL 6.27 Increased By ▲ 0.11 (1.79%)
LOTCHEM 24.75 Decreased By ▼ -0.30 (-1.2%)
MLCF 103.80 Decreased By ▼ -1.47 (-1.4%)
OGDC 314.45 Decreased By ▼ -1.64 (-0.52%)
PAEL 35.60 Increased By ▲ 0.16 (0.45%)
PIBTL 13.41 Decreased By ▼ -0.38 (-2.76%)
PIOC 271.00 Decreased By ▼ -3.68 (-1.34%)
PPL 223.10 Decreased By ▼ -2.25 (-1%)
PRL 79.14 Decreased By ▼ -1.25 (-1.55%)
SNGP 93.61 Decreased By ▼ -1.12 (-1.18%)
SSGC 23.85 Decreased By ▼ -0.56 (-2.29%)
TELE 7.47 Decreased By ▼ -0.12 (-1.58%)
TPLP 12.46 Decreased By ▼ -0.64 (-4.89%)
TRG 53.39 Decreased By ▼ -1.44 (-2.63%)
UNITY 8.36 Increased By ▲ 0.02 (0.24%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.02 (1.64%)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک شروع کرنے کی دعوت دے دی ہے۔

یہ پیشکش پی ٹی آئی کے وفد، جس میں شامل عمر ایوب، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اخونزادہ حسین تھے، نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران کی ہے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی جماعت کے اندر مشاورت کریں گے۔

ملاقات کے بعد دونوں جماعتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جہاں پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کا خیال پیش کیا۔

جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انہیں یقین دلایا کہ وہ اس تجویز پر غور کریں گے۔ انہوں نے دونوں فریقوں کی جانب سے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا تاکہ رابطے کو آسان بنایا جاسکے اور کسی بھی غلط فہمی کو دور کیا جاسکے۔

اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ آئین کے تحفظ کے لیے متحد ہوجائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جے یو آئی (ف) کی شمولیت سے پی ٹی آئی کی حکومت مخالف مہم کو نئی تحریک ملے گی۔

Comments

Comments are closed.