BR100 Decreased By (-1.2%)
BR30 Decreased By (-1.31%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-0.95%)
BAFL 59.71 Decreased By ▼ -0.93 (-1.53%)
BIPL 24.31 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.59 Decreased By ▼ -0.18 (-1.53%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.37 Decreased By ▼ -3.71 (-1.77%)
FABL 95.99 Decreased By ▼ -0.66 (-0.68%)
FCCL 61.54 Decreased By ▼ -0.55 (-0.89%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.69 Increased By ▲ 0.27 (1.39%)
HBL 310.65 Decreased By ▼ -2.59 (-0.83%)
HUBC 205.33 Decreased By ▼ -3.65 (-1.75%)
HUMNL 8.59 Decreased By ▼ -0.21 (-2.39%)
KEL 6.26 Increased By ▲ 0.10 (1.62%)
LOTCHEM 24.68 Decreased By ▼ -0.37 (-1.48%)
MLCF 104.08 Decreased By ▼ -1.19 (-1.13%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -2.70 (-0.85%)
PAEL 35.80 Increased By ▲ 0.36 (1.02%)
PIBTL 13.47 Decreased By ▼ -0.32 (-2.32%)
PIOC 270.51 Decreased By ▼ -4.17 (-1.52%)
PPL 221.81 Decreased By ▼ -3.54 (-1.57%)
PRL 79.08 Decreased By ▼ -1.31 (-1.63%)
SNGP 93.68 Decreased By ▼ -1.05 (-1.11%)
SSGC 23.87 Decreased By ▼ -0.54 (-2.21%)
TELE 7.39 Decreased By ▼ -0.20 (-2.64%)
TPLP 12.51 Decreased By ▼ -0.59 (-4.5%)
TRG 53.44 Decreased By ▼ -1.39 (-2.54%)
UNITY 8.34 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.03 (2.46%)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبے نے اپنے سالانہ ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مالی سال 25-2024 کے پہلے چھ ماہ کے لئے مختص فنڈز کا 55.72 فیصد استعمال کیا جا چکا ہے۔

مزمل اسلم نے انکشاف کیا کہ پہلے چھ ماہ کے لیے مجموعی طور پر ایک لاکھ 90 ہزار ملین روپے مختص کیے گئے تھے جن میں سے 79 ہزار 584 ملین روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 44.352 ارب روپے استعمال کیے جا چکے ہیں جو کل مختص فنڈز کا 55.72 فیصد ہے۔

مشیر خزانہ نے مختلف شعبوں کے لئے مختص اور خرچ ہونے والے فنڈز کی تفصیلات بھی فراہم کیں۔ انہوں نے کہا کہ اے ڈی پی طے شدہ اضلاع کیلئے ایک لاکھ 20 ہزار ملین روپے مختص کیے گئے تھے جن میں سے 60.948 ملین روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور 33.467 ملین روپے استعمال کیے جا چکے ہیں جو کل فنڈز کا 55 فیصد ہے۔

اسی طرح ضم شدہ اضلاع کے اے ڈی پی کے لیے 30 ہزار ملین روپے مختص کیے گئے تھے جن میں سے 87 لاکھ 19 ہزار روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور 51 لاکھ 15 ہزار روپے خرچ کیے جا چکے ہیں جو کل فنڈز کا 59 فیصد ہے۔

مزمل اسلم نے یہ بھی بتایا کہ اے آئی پی کے لیے 40 ہزار ملین روپے مختص کیے گئے تھے جس میں سے 9.916 ملین روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور 5.769 ملین روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، جو کل فنڈز کا 58 فیصد ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.