BR100 Decreased By (-1.2%)
BR30 Decreased By (-1.31%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-0.95%)
BAFL 59.71 Decreased By ▼ -0.93 (-1.53%)
BIPL 24.31 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.39 (-1.23%)
CNERGY 11.59 Decreased By ▼ -0.18 (-1.53%)
DFML 15.73 Decreased By ▼ -0.09 (-0.57%)
DGKC 206.37 Decreased By ▼ -3.71 (-1.77%)
FABL 95.99 Decreased By ▼ -0.66 (-0.68%)
FCCL 61.54 Decreased By ▼ -0.55 (-0.89%)
FFL 15.02 Increased By ▲ 0.29 (1.97%)
GGL 19.69 Increased By ▲ 0.27 (1.39%)
HBL 310.65 Decreased By ▼ -2.59 (-0.83%)
HUBC 205.33 Decreased By ▼ -3.65 (-1.75%)
HUMNL 8.59 Decreased By ▼ -0.21 (-2.39%)
KEL 6.26 Increased By ▲ 0.10 (1.62%)
LOTCHEM 24.68 Decreased By ▼ -0.37 (-1.48%)
MLCF 104.08 Decreased By ▼ -1.19 (-1.13%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -2.70 (-0.85%)
PAEL 35.80 Increased By ▲ 0.36 (1.02%)
PIBTL 13.47 Decreased By ▼ -0.32 (-2.32%)
PIOC 270.51 Decreased By ▼ -4.17 (-1.52%)
PPL 221.81 Decreased By ▼ -3.54 (-1.57%)
PRL 79.08 Decreased By ▼ -1.31 (-1.63%)
SNGP 93.68 Decreased By ▼ -1.05 (-1.11%)
SSGC 23.87 Decreased By ▼ -0.54 (-2.21%)
TELE 7.39 Decreased By ▼ -0.20 (-2.64%)
TPLP 12.51 Decreased By ▼ -0.59 (-4.5%)
TRG 53.44 Decreased By ▼ -1.39 (-2.54%)
UNITY 8.34 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.03 (2.46%)

سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور کی نجکاری کاعمل مکمل ہوگیا اور اس کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔

سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور (ایس آئی ایچ) کی نجکاری جمعہ کو نجکاری کمیشن (پی سی) اسلام آباد میں ہوئی۔ فیصل ٹاؤن لمیٹڈ نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کو بولی کے ذریعے خریدا، پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکویڈیشن (پی سی بی ایل) ، سوک کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ (سی سی ایل)، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)، نجکاری کمیشن نے معاہدے پر دستخط کردیے۔

وفاقی وزیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن عبدالعلیم خان نے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

فیصل ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی کھلی عوامی نیلامی کے بعد پی سی کی جانب سے کامیاب بولی دہندگان قرار دیا گیا۔

عبدالعلیم خان نے اس ٹرانزیکشن کو مکمل کرنے کے لئے تمام زیر التواء مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں تعاون کرنے پر حکومت پنجاب سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے نجکاری کے پروگرام کو نافذ کرنے اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ایک مکمل حکومتی نقطہ نظر کی ضرورت پر زور دیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.