BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ٹرپل سی پلس ریٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے پیر کو کہا کہ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور اقتصادی ٹیم کی محنت کو سراہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کی خاطر سیاست کی قربانیوں کا ثمر ملک و قوم کو معاشی بہتری کی صورت میں مل رہا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کی ٹرپل سی پلس کی عالمی درجہ بندی درست معاشی پالیسیوں کا عالمی اعتراف ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ”وہ معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر دن رات کام کر رہے ہیں اور اس کے نتائج عوام تک پہنچائیں گے“۔

انہوں نے کہا کہ فچ اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی رپورٹس پاکستان کی معاشی بہتری کے لیے اہم ہیں۔

وزیراعظم معاشی بہتری کی راہ پر مزید محنت اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔

امید ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کی معاشی بہتری اور سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کا اعلان معاشی بہتری کی ایک اور علامت ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ شرح سود میں کمی سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی اور کاروباری سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.