توانائی
امریکہ ایران معاہدہ: تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد کمی، تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
- برینٹ کروڈ فیوچرز 1253 جی ایم ٹی تک 3.20 ڈالر کمی کے بعد 79.97 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے





















