توانائی
امریکہ ایران امن معاہدے کی خبریں، خام تیل دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.34 ڈالر یا 3.7 فیصد کمی کے بعد 87.04 ڈالر فی بیرل پر آ گئے





















