توانائی
ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد کمی
- برینٹ کروڈ فیوچرز (جولائی ڈلیوری) 3.01 ڈالر یا 2.7 فیصد کمی کے ساتھ 109.09 ڈالر فی بیرل پر آگئے



















