توانائی
ایران جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی امید، خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.34 ڈالر یا 1.35 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 98.05 ڈالر فی بیرل تک آ گیا

















