توانائی
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 44 سینٹس یا 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 94.49 ڈالر فی بیرل تک آ گئی

















