توانائی
ایران کی امریکا سے مذاکرات کی تردید کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فیوچر 4 ڈالر یا 4 فیصد اضافے کے ساتھ 103.94 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے



















