توانائی
امریکہ اور اتحادیوں کی کوششوں کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ، آبنائے ہرمز کھولنے کے اقدامات بے اثر
- برینٹ فیوچرز 1.67 ڈالر یا 1.5 فیصد بڑھ کر 110.32 ڈالر فی بیرل ہو گئے
- امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 33 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 96.47 ڈالر فی بیرل ہو گیا



















