مہنگی اور پیچیدہ ہوتی جنگ ایران نے اس تنازع کے آغاز پر جو سوال اٹھایا تھا وہ اب عالمی معیشت پر بھاری ہو چکا ہے: کیا ممالک 200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہیں؟ شائع 17 مئ 2026 11:47am
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ