آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ، حقیقت پسندی کا اظہار
- یہ سمجھنا غیر حقیقت پسندانہ نہیں ہو گا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ابتدائی دو جائزوں کے دوران لگائی گئی سخت پیشگی شرائط میں نرمی اس غیر متوقع طور پر بڑھنے والی تباہی کی وجہ سے کی گئی جو داخلی پالیسی سے باہر عوامل کے باعث پیدا ہوئی





















