تنخواہ دار طبقہ: ٹیکسز کا بوجھ اور ہمت توڑتی آزمائش رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے ٹیکس ادا کیا شائع 08 جنوری 2026 02:25pm