دھند بغیر ذمہ داری کے اگر پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو (پی اے کیو آئی) کا کراچی، لاہور، اسلام آباد-راولپنڈی اور پشاور میں آلودگی کے اخراج کا ڈیٹا درست ہے تو یہ پاکستان کے ہوا کے انتظام کے طریقہ کار پر فوری نظرثانی کا تقاضا کرتا ہے۔ شائع 14 دسمبر 2025 11:30am