عدنان ہیرانی پی پی ایم اے کے چیئرمین منتخب، فیصل قدیر کھوکھر سینئر وائس چیئرمین مقرر پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے 2026-28 کی مدت کے لیے نئے عہدیداران اور مرکزی... شائع 03 اکتوبر 2026 03:55pm
پی سی ڈی ایم اے انتخابات، سلیم مکاتی چیئرمین، شاہد بشیر سینئر وائس چیئرمین، عامر بھٹی وائس چیئرمین منتخب خواتین کی مخصوص نشستوں پرارم شاہد اور عائشہ فرید احمد کوبلا مقابلہ کامیاب قراردیا گیا شائع 03 اکتوبر 2026 03:47pm
ہوزری مینوفیکچررز کا حکومت سے برآمد دوست پالیسیاں اپنانے کا مطالبہ پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) نے جمعہ کو کہا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران... شائع 03 اکتوبر 2026 03:40pm
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 اکتوبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان یہ اعلان ایسوسی ایشن کے صدر نبیل محمود طارق کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے بعد کیا گیا شائع 03 اکتوبر 2026 03:17pm
قانونی تنازع کے بعد پاکستانی کاروباری شخصیت مراد گیلانی کا نیسلے مصنوعات ترک کرنے کا فیصلہ ہم اپنا مالٹ پاؤڈر تیار کرچکے ہیں، اگلے 2 سے 3 دنوں میں آپ کو ڈبے پر ایک نیا نام بھی نظر آئے گا، مراد گیلانی اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2026 02:09pm
کراچی میں بندرگاہی کاروبار کے لیے ون ڈور سہولت مرکز قائم کرنے کا فیصلہ اس اقدام کا مقصد بندرگاہ سے متعلق کاروباری اداروں کے لیے سرکاری خدمات تک رسائی آسان بنانا ہے شائع 03 اکتوبر 2026 12:50pm
پاکستان، برطانیہ کا تجارتی تعاون بڑھانے کے امکانات پر غور وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات شائع 03 اکتوبر 2026 12:04pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کی کمی سے 4138 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 03 اکتوبر 2026 11:43am
اسٹیٹ بینک کا ریگولیٹری سینڈ باکس کے دوسرے مرحلے کا آغاز اقدام کا مقصد ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے شعبے میں ذمہ دارانہ جدت کے ساتھ صارفین کا تحفظ اور مالیاتی استحکام یقینی بنانا ہے، اسٹیٹ بینک شائع 03 اکتوبر 2026 11:37am
ملائیشیا کو چاول کی برآمدات بڑھانے کی تیاریاں مکمل اضافی برآمدات مؤثر سفارتی اور تجارتی کوششوں کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں شائع 03 اکتوبر 2026 11:26am
وزارتِ خزانہ کی پالیسی میں ترمیم، سرکاری اداروں کی رپورٹنگ آئی ایف آر ایس سے ہم آہنگ حکومت نے سرکاری ملکیتی اداروں (ایس ای اوز) کی ملکیت اور انتظام سے متعلق 2023 کی پالیسی میں ترمیم کی ہے تاکہ سرکاری... شائع 03 اکتوبر 2026 11:22am
ورلڈ بینک کا پراپرٹی ٹیکس اصلاحات اور زرعی ٹیکس پر مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار کی قیادت میں آنے والے وفد کے درمیان اجلاس شائع 03 اکتوبر 2026 11:11am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر